Sunday, 19 November, 2017
نور نے ولی حامد سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا

نور نے ولی حامد سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا

لاہور۔ اداکارہ نور نے اپنے شوہر ولی حامد سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول جج فیصل نسیم میر کی عدالت میں فلمسٹار نور نے ولی حامد سے خلع کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے ۔ عدالت نے نور اور ولی حامد کو عدالت میں مصالحت کیلئے طلب کیا اور دونوں کو ایک کمرے میں بٹھا کر مصالحت کا موقع دیا گیا لیکن اداکارہ نور رضامند نہ ہوئیں ، کیس کی مزید سماعت 20 ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور نے اپنے شوہر ولی حامد سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔  سول جج فیصل نسیم میر کی عدالت میں فلمسٹار نور نے ولی حامد سے خلع کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے ۔ عدالت نے نور اور ولی حامد کو عدالت میں مصالحت کیلئے طلب کیا اور دونوں کو ایک کمرے میں بٹھا کر مصالحت کا موقع دیا گیا ولی حامد کافی دیر نور کو منانے کی کوشش کرتے رہے لیکن نور رضا مند نہ ہوئیں جس پر عدالت نے سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پیشی کے موقع پر نور نے برقع پہن رکھا تھا ۔ 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  55205
کوڈ
 
   
مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کی۔ اجلاس میں زونل کمیٹی کے اراکین اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہوئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں چاند نظر
نواز شریف نے کہا کہ پاناما کیس کی نظرثانی اپیل کے عدالتی فیصلے میں سوال اٹھایا گیا کہ قافلے کیوں لٹتے رہے، ہمیں معلوم ہے اور اس قوم کو بھی معلوم ہے کہ آپ نے کبھی راہزنوں سے کوئی گلہ نہیں کیا، آپ نے تو 70 سال میں کسی راہزن سے سوال تک نہ کیا اور کسی راہزن کو کٹہرے میں بھی نہیں لائے۔
دھرنا مظاہر کے خلاف آپریشن کسی بھی وقت ہوسکتا ہے لیکن یہ آخری آپشن ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ختم نبوت یہ تاثر دینا کہ ختم نبوت کے
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کا سلسلہ برقرار ہے اور گھر گھر تلاشی اور سرچ آپریشن کے نام پر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے اور جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں