Wednesday, 17 October, 2018
جعلی آئی ڈی: بلیک میل کرنے کے الزام میں گلوکارہ گرفتار

جعلی آئی ڈی: بلیک میل کرنے کے الزام میں گلوکارہ گرفتار

پشاور ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی  اے) سائبر کرائم نے پشاور میں پشتو گلوکارہ منیبہ شاہ کو مبینہ طور پر جعلی فیس بک آئی ڈی سے خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

ایف آئی  اے کے مطابق گلوکارہ منیبہ شاہ نے فیس بک پر جعلی آئی ڈی بنا رکھی تھی، جس پر وہ لڑکیوں کی تصاویر شئیر کرتی تھی۔

ایف آئی کے مطابق گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر خاتون کو بلیک میل کرنے پر سائبر کرائم وِنگ کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔ گلوکارہ کے خلاف سائبر کرائم کے قانون کے تحت ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  52185
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
اداکارہ نیلم منیر پاکستان سپر لیگ میں اپنی ٹیم ملتان سلطان کے ہارنے پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں ۔ جس پر ان کے ساتھی اداکار جاوید شیخ اور احسن خان ان کو تسلی دیتے رہے ۔
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ آج کل ٹی وی ڈراموں میں نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے کے بھرپور مواقع مل رہے ہیں جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔ ہمار ا ٹی وی ڈرامہ بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مقابلے میں بہت آگے ہے اور اس روایت کو پی ٹی وی سے لیکر پرائیویٹ چینلز نے بھی آگے بڑھایا ہے ۔
اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ کسی بھی رشتے کی مضبوطی کیلئے اعتماد سب سے ضروری ہے ۔ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بے شمار کام کیا ہے مگر آج بھی تشگنی کا احساس ہوتا ہے ۔
مصرکی عدالت نے مقامی ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرام کی میزبان ریحام سعید کو بچوں کے اغواء سے متعلق پروگرام کرنے پر چار دن قید کی سزا سنا دی ہےجب کہ پروگرام کے ایڈیٹر ان چیف اور کیمرہ مین کو پندرہ دن قید رکھنے کا حکم دیا ہے ۔

مزید خبریں
میڈیا کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اظہر صدیق ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے کی نشاندہی دہی کی گئی۔
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں

مقبول ترین
لندن کی وارک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دنیا میں القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں لگائے گئے بجلی کے تمام منصوبوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے جب کہ 2 منصوبے کے آڈٹ کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے
بین الاقوامی برادری میں یہ تاثر عام ہے کہ بھارتی قیادت علاقائی بالادستی حاصل کرنے کے زعم میں یوں مبتلا ہو چکی ہے کہ اس پر کسی نفسیاتی غلبہ اور سیاسی و سفارتی عارضہ کا گمان ہوتا ہے۔ وزیراعظم مودی نے اپنے دور حکومت میں نیپال، بنگلہ دیش
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے شمالی علاقے ٹریب میں سیلاب کے باعث 13 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں محض چند گھنٹوں کے دوران اتنی بارش ہوئی جو عام طورپر3 ماہ سے زائد

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں