مبصر آر ایس ایس ۔ ثقافت http://www.mubassir.com/urdu/culture/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur فلم پٹھان: شاہ رخ کو بال بڑھانے میں کتنے مہینے لگے؟ http://www.mubassir.com/urdu/culture/13-01-2023/news45698.html Posted: 13-01-2023 19:54:02
...فلم پٹھان کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے جاپانی مارشل آرٹ ’جُو جُتسو‘ سیکھا۔ اس بات کا انکشاف ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/13-01-2023/news45698.html انوشکا سے برتاؤ درست نہیں تھا، ویرات کوہلی http://www.mubassir.com/urdu/culture/12-01-2023/news45692.html Posted: 12-01-2023 19:05:52
...ویرات کوہلی نے ایک تازہ انٹرویو میں کرکٹ کیریئر کے برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس تمام دورانیے میں وہ غصیلے اور جلد اشتعال میں آنے والے بن گئے تھے۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/12-01-2023/news45692.html پہلے کمرشل پر 1 لاکھ کی رقم ملی تھی، سونیا حسین http://www.mubassir.com/urdu/culture/11-01-2023/news45686.html Posted: 11-01-2023 19:09:49
...پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/11-01-2023/news45686.html حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید http://www.mubassir.com/urdu/culture/10-01-2023/news45680.html Posted: 10-01-2023 20:18:54
...پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/10-01-2023/news45680.html بہت سے اداکاروں کی ذہنی صحت اچھی نہیں، منشا پاشا http://www.mubassir.com/urdu/culture/07-01-2023/news45671.html Posted: 07-01-2023 19:20:18
...ایک ویب شو کے دوران گفتگو میں منشا پاشا نے اعتراف کیا کہ 'مسلسل کام کے باعث اداکار ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، بہت سے اداکاروں کی ذہنی صحت اچھی نہیں، اداکار کیمرے کے سامنے لگاتار اپنے جذبات سے کھیلتے ہیں'۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/07-01-2023/news45671.html فنکاروں کی شادیاں ناکام: منشا پاشا نے وجہ بتا دی http://www.mubassir.com/urdu/culture/06-01-2023/news45666.html Posted: 06-01-2023 19:22:59
...پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سماجی مسائل سمیت اداکاروں کی http://www.mubassir.com/urdu/culture/06-01-2023/news45666.html کوئی 25 کروڑ بھی دے تو چھوٹا کردار نہیں کروں گا، نوازالدین صدیقی http://www.mubassir.com/urdu/culture/04-01-2023/news45657.html Posted: 04-01-2023 18:56:31
...بالی ووڈ میں دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو کبھی چھوٹا کردار نہیں کروں گا۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/04-01-2023/news45657.html امیتابھ بچن کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب http://www.mubassir.com/urdu/culture/07-04-2022/news45351.html Posted: 07-04-2022 21:46:20
...بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے صارفین کو کرارا جواب دے کر منہ بند کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشیک بچن کی فلم ’دسویں‘ ریلیز ہونے جارہی ہے http://www.mubassir.com/urdu/culture/07-04-2022/news45351.html نوازالدین صدیقی کھیتی باڑی کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل http://www.mubassir.com/urdu/culture/24-06-2020/news44855.html Posted: 24-06-2020 12:14:29
...بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار نوازالدین صدیقی کی اپنے آبائی گاؤں میں کھیتی باڑی کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس میں وہ کام کے بعد ہاتھ منہ دھوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/24-06-2020/news44855.html ملکی معیشت تباہی کی طرف گامزن ہے، رابی پیر زادہ http://www.mubassir.com/urdu/culture/21-06-2020/news44825.html Posted: 21-06-2020 15:16:07
...شوبز سے کنارہ کش سابق معروف و مقبول گلوکارہ رابی پیر زادہ نے کہا کہ کرونا وائرس وبا اور آفت پوری دنیا کی انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے اور کرونا وائرس سے ملکی معیشت تباہی کی طرف گامزن ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/culture/21-06-2020/news44825.html