Wednesday, 21 February, 2018
افغان صدر اشرف غنی نے دوجنرلوں سمیت 7فوجی افسران کو برطرف کردیا

افغان صدر اشرف غنی نے دوجنرلوں سمیت 7فوجی افسران کو برطرف کردیا

کابل ۔ افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ ماہ افغانستان میں فوجی اڈے پرحملے کے پاداش میں حکومت نے دوجنرلوں سمیت 7 فوجی حکام کو برطرف کردیا ہے۔ جبکہ ان کے خلاف مزید تحقیقات کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر افغان صدر  اشرف غنی نے بتایاہےکہ تحقیقات کےبعد 7 اعلی رینک کے فوجی افسروں کو نوکری سےبرطرف کردیاگیا ہے جبکہ ان کے خلاف مزید تحقیقات کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ ماہ 29جنوری کو الصبح 5مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں نے فوجی اڈے پر دھاوا بول دیاتھا جس سے 11فوجی جاں بحق جبکہ 16زخمی ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  12321
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف ترین علاقے میں یکے بعد دیگرے دو خود کش حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیاہے۔خود کش حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں نجران اور جيزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔ میڈیا کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں نجران
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی ایران کی جانب سے یمن میں حوثیوں کو میزائیلوں کی فراہمی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی جنگ خود سے لڑ رہے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے فلسطین میں حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے نکالے گئے ایک جلوس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین اور ایک فوٹو گرافر زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان کو ان کی علالت کے پیش نظر عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ان کے نائب یوسف الادریسی کو محکمہ سراغرسانی کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا ہے۔
سعودی مفتی صالح الفیضان نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کردیا۔جمعے کوسعودی مفتی نے سرکاری ٹی وی پرفتویٰ جاری کرتے ہوئے بوفے کوغیرشرعی قراردے دیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ فلسطینی تنازعے اور شام میں جاری بحران کو حل کرانے میں کردار ادا کرے۔

مقبول ترین
پاک فوج کے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے پر قومی اسمبلی میں بحث ہوئی ہے۔ میڈیا کے مطابق قومی اسمبلی میں پاک فوج کو سعودی عرب بھیجنے کا معاملہ پھر زیر بحث آیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری نے اظہار
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ تمام اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر نے درست کہا ہے کہ ہم سے بھی غلطیاں ہوئیں اور جب سیاست دانوں پربھینس چوری کے پرچی کٹے تو غلطی تب بھی ہوئی۔
ایرانی دار الحکومت تہران میں سکیورٹی فورسز اور صوفی عقیدت مندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تہران پولیس کے ترجمان بریگیڈیئر سعید منتظرالمہدی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تہران کے
میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ کل پیغام دیا گیا کہ عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کر سکتی، میں نے بار بار کہا پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں