Tuesday, 18 September, 2018
ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان

ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان

قاہرہ ۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ترکی، ایران اور انتہاپسند گروپ بدی کی مثلث ہیں۔ قطر کے ساتھ جاری تنازع مزید طویل عرصے تک جاری رہ سکتا ہے تاہم قطر کو سعودی عرب میں ہونے والی عرب لیگ کانفرنس میں شرکت سے روکا نہیں جائے گا۔

مصری اخبار کے مطابق دورہ مصر کے دوران میڈیا سے گفتگو میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں جب کہ ترکی خلافت اسلامیہ کو بحال کرنے کی کوشش کررہا ہے جو تقریباً ایک صدی پہلے سلطنت عثمانیہ کے ساتھ ختم ہوچکی تھی۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ قطر کے ساتھ جاری تنازع مزید طویل عرصے تک جاری رہ سکتا ہے تاہم قطر کو سعودی عرب میں ہونے والی عرب لیگ کانفرنس میں شرکت سے روکا نہیں جائے گا

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  11695
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں باغیوں کے زیرانتظام علاقے مشرقی غوطہ میں سرکاری افواج کی بمباری سے درجنوں عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ پیر کو کئے جانے والے فضائی اور راکٹ حملوں میں 20 بچوں سمیت کم از کم 77 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں تاہم اس کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
ایران میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ہونے والےکے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جبکہ ایرانی حکومت نے گذشتہ دو دنوں سے ملک بھر میں اسٹیپلشمنٹ کے خلاف جاری احتجاج کے تناظر میں لوگوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ غیر قانونی اجتماع سے دور رہیں۔
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کو امریکا کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو شہید جبکہ 160 کو زخمی کردیا۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 200 کلو میٹر جبوب مشرق میں مغربی صحرا بہاریہ نخلستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں افسران اور اہلکاروں سمیت 52 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ مصر کی وزارت داخلہ نے کئی حملہ آوروں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان کو ان کی علالت کے پیش نظر عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ان کے نائب یوسف الادریسی کو محکمہ سراغرسانی کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا ہے۔
سعودی مفتی صالح الفیضان نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کردیا۔جمعے کوسعودی مفتی نے سرکاری ٹی وی پرفتویٰ جاری کرتے ہوئے بوفے کوغیرشرعی قراردے دیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ فلسطینی تنازعے اور شام میں جاری بحران کو حل کرانے میں کردار ادا کرے۔

مقبول ترین
وزیرِاعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، وزیرِاعظم اور وفد کیلئے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔ وزیرِاعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ کے پہلے
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں جاری این آر او کیس میں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے حکم کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میری اہلیہ بے
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی طیارہ بحيرہ روم کی ساحلی پٹی سے 35 کلوميٹر دور رڈار سے غائب ہو گيا تھا بعد ازاں طیارے کا ملبہ بحیرہ روم کے نزدیک مل گیا، طیارے میں سوار روسی فوج کے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں