Monday, 21 May, 2018
سعودی شہزادہ ملک سے بھاگ کر ایران جا پہنچا

سعودی شہزادہ ملک سے بھاگ کر ایران جا پہنچا

ریاض ۔ سعودی شاہی خاندان کے رکن اور شہزادہ ترکی بن محمد کے اپنے چچا شہزادہ عبد العزیز بن فہد کی موت کے چند گھنٹوں بعد سعودی عرب کے روایتی حریف ملک ایران فرار ہو نے کا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔ شہزادہ ترکی بن محمد نے ایران سے سیاسی پناہ بھی مانگی ہے جو انہیں فراہم کردی گئی ہے ۔ سعودی عرب میں قیاس آرائی چل رہی ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بند فہد اور شاہ فہد کے چھوٹے بیٹے کی موت اس وقت ہوئی جب انہوں نے سیکیورٹی فورسز کو گرفتاری دینے سے مزاحمت کی۔

بھارتی خبر رساں ادارے” انڈیا ٹوڈے“نے شاہی خاندان کے اراکین پر سفری پابندی کے باوجود شہزادہ ترکی بن محمد کے فرار پر سوال اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ ترکی بن محمد نے ایران سے سیاسی پناہ بھی مانگی جو انہیں فراہم کردی گئی ہے ۔ سعودی عرب میں قیاس آرائی چل رہی ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بند فہد اور شاہ فہد کے چھوٹے بیٹے کی موت اس وقت ہوئی جب انہوں نے سیکیورٹی فورسز کو گرفتاری دینے سے مزاحمت کی۔

جب سعودی حکام عبد العزیز کی موت کی خبر کو مسترد کر رہی تھے تو اس وقت ایف بی آئی کے سابق اسپیشل ایجنٹ نے ان کی موت کی تصدیق کی ۔

پاکستان کے ایک موقر انگریزی روزنامے کے مطابق شہزادہ ترکی بن محمد نے دو شہزادوں کی موت کے بعد ایران جانے کا فیصلہ کیا کیونکہ فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کی سربراہی میں اینٹی کرپشن کمیٹی بنانے کا حکم دیا اور اس کمیٹی نے کئی شہزادوں کو حراست میں لےرکھا ہے ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  26431
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اکیس اپریل کو شاہی محل پر حملے کے بعد سے لاپتا ہیں. ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملے میں مبینہ طور پر سعودی ولی عہد بھی زخمی ہوئے ، ان کے زخمی ہونے سے متعلق خبر سعودی خفیہ رپورٹ سے ملی۔
عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے آگئي ہے فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلی شہزادے ملوث ہیں۔ ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ
سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ عسیر میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب المجاردہ اور بارق کو ملانے والی ہائی وے پر قائم چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار جاں
وزیراعظم شاہد خاقان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں اہم دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات فوجی مشقوں گلف شیلڈ ون کی اختتامی تقریب کے موقع پرہوئی۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان کو ان کی علالت کے پیش نظر عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ان کے نائب یوسف الادریسی کو محکمہ سراغرسانی کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا ہے۔
سعودی مفتی صالح الفیضان نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کردیا۔جمعے کوسعودی مفتی نے سرکاری ٹی وی پرفتویٰ جاری کرتے ہوئے بوفے کوغیرشرعی قراردے دیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ فلسطینی تنازعے اور شام میں جاری بحران کو حل کرانے میں کردار ادا کرے۔

مقبول ترین
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندؤں نے ایک اور مسلمان کو گائے کے ذبیحہ کے الزام میں قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساتنا میں انتہا پسند ہندؤں کے ہجوم نے 2 مسلمانوں ریاض خان اور شکیل پر گائے کو ذبح
مشیر خزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی نےساتھی اراکین کے ناروا رویے کے خلاف عہدے سے استعفادے دیا. ذرائع کے مطابق 14مئی کو بجٹ پیش کرنے کی تقریر کے دوران ساتھی اراکین کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مشیر خزانہ نے احتجاجاً
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ سبیکا کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے والد سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ سبیکا پاکستان کی ہونہار طالبہ تھی
دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر مرمینسک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی جہاں سائبیریا روانگی سے قبل اس میں نیوکلیئر فیول ڈالا جائے گا۔ نیو کلیئر پاور اسٹیشن

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں