Wednesday, 18 September, 2019
وزیراعظم تھریسامے کے متنازعہ ریمارکس، ایران میں برطانوی سفیر طلب‘ شدید احتجاج

وزیراعظم تھریسامے کے متنازعہ ریمارکس، ایران میں برطانوی سفیر طلب‘ شدید احتجاج

تہران ۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے متنازع ریمارکس پر ایرانی وزارت خارجہ میں تہران میں برطانوی سفیر نکلوس ہوسیٹن کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ 

نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ بہرام غاسیمی نے کہا برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے چند روز قبل خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے کہا تھا کہ خطے میں ایران کی مداخلت کے خلاف خلیجی ممالک سے تعاون اور ان کی مدد کریں گے۔ 

نکلوس ہوسیٹن کو سینئر ایرانی سفارتکار نے بتایا ہے کہ غیر ذمہ دارانہ‘ اشتعال انگیز خطاب کو مسترد کرتے ہیں۔ متوقع ہے آئندہ دوبارہ ایسے ریمارکس نہیں دیئے جائیں گے، تھریسامے کے ریمارکس ایران کے کام میں مداخلت ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  61219
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو گرم کپڑے فراہم کرنے کی کوشش کی گئی مگرقابض جیل انتظامیہ نے اسیران کے لواحقین کو اسیران تک گرم کپڑے اور دیگر ضروریات کی فراہمی پر پابندی عاید کردی۔
صہیونی ریاست کی قید مغربی کنارے کے شہرالخلیل سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ اسیر علا الدین فہمی فہد الکرکی قید کے چوبیس سال مکمل کرنے کے بعد اب 25 ویں سال میں داخل ہوچکے ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں ایرانی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے ممکنہ امریکی فوج کے آپریشن سے معتلق سوال پر امریکا کے وزیر دفاغ جیمز میٹس نے کہا کہ ‘تاحال فوجی کارروائی کا کوئی امکان نہیں’۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اسرائیل, یسرائیل کاٹز, سربراہ لیفٹینٹ جنرل گیڈی ائزنکوٹ, اسرائیل فلسطین تنازعہ, مسئلہ فلسطین,

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں

مقبول ترین
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ جنگ نہ کرنے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے اور نہ ہی کبھی امریکا نے سعودی عرب سے اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ نہیں کیا۔ برطانوی خبر
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی
خیبر پختون خوا میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں