Saturday, 22 February, 2020
امریکی خاتون یاوا اوینات نے آن لائن قرآن پاک حفظ کرلیا

امریکی خاتون یاوا اوینات نے آن لائن قرآن پاک حفظ کرلیا

جدہ  ۔ امریکی خاتون نے آن لائن قرآن پاک حفظ کرلیا ہے اور اسے عمرے کیلئے سعودی عرب آنے پر حفظ قرآن کا سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ایک امریکی خاتون یاوا اوینات نے جدہ کی فلاحی انجمن خیر کم کے آن لائن پروگرام کی مدد سے قرآن کریم حفظ کرلیا۔ 

جدہ کی فلاحی انجمن نے والد کے ہمراہ عمرے کیلئے ارض مقدس پہنچنے پر امریکی خاتون کو حفظ قرآن کا سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ 

امریکی خاتون نے آن لائن قرآن کریم حفظ کرانے والی معلمہ کے ہاتھوں قرآن پاک کا آخری حصہ جدہ پہنچ کر یاد کرکے سنایا۔ 

اس نے فلاحی انجمن کا شکریہ ادا کیا اور اعتراف کیا کہ انجمن خیر کم کا آن لائن پروگرام حفظ قرآن کے سلسلے میں انتہائی موثر ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  66281
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
جدید عرب دنیا میں سب سے طویل عرصے تک برسر اقتدار رہنے والے رہنما اور عمان کے سلطان قابوس 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کو امریکا کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو شہید جبکہ 160 کو زخمی کردیا۔
انسداد کرپشن مہم میں گرفتار سعودی شہزادے اور دیگر افراد رہائی کے بدلے ڈیل کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ کرپشن کے الزام میں قید 320 افراد نے سعودی حکومت سے ڈیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کرپشن کے الزام میں قید سعودی شہزادوں اور تاجروں سے ڈیل ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ چند ہفتوں میں کریں گے۔
ایک مصری مصنفہ کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربان کئے جانے والے جانوروں سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر توہین اسلام کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے قید سنا دی گئی ہے۔ اس مسلم خاتون نے عید پر قربانی کو ’قتل عام‘ قرار دیا تھا۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں

مقبول ترین
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے 16 فروری سے 21 فروری تک منعقدہ اجلاس میں پاکستان کوجون 2020 تک ادارے کی گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے لیہ میں ”احساس اثاثہ جات منتقلی پروگرام” کا اجراءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہماری کوشش ہے ، پاکستان مشکل وقت سے نکل چکا ہے،یہ پروگرام احساس کے تحت چلائے جانے والے پروگراموں میں سے ایک ہے جس کا بنیادی مقصد پسماندہ طبقات کیلئے ذریعہ معاش کے مواقع پیدا کرنا ہے۔
سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف دیے گئے متنازع بیان پر عدالت عظمیٰ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی جس میں 350 فنکاروں نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کیا جب کہ راحت

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں