Monday, 25 June, 2018
دہشتگردوں کا دمشق پر راکٹوں سے حملہ، متعدد جاں بحق

دہشتگردوں کا دمشق پر راکٹوں سے حملہ، متعدد جاں بحق

دمشق ۔ ۔شام میں دہشت گردوں کی مجرمانہ کارروائيوں کا سلسلہ جاری ہے مشرقی غوطہ سے دہشت گردوں نے دارالحکومت دمشق پر کئی راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق شام میں دہشت گردوں کی مجرمانہ کارروائيوں کا سلسلہ جاری ہے مشرقی غوطہ سے دہشت گردوں نے دارالحکومت دمشق پر کئی راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مشرقی غوطہ میں بڑی تعداد میں غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں جن کے خلاف شامی فوج کا آپریشن بھی جاری ہے۔ دہشت گرد عام شہریوں کو اپنی ڈھال بنائے ہوئے ہیں ۔ شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نےگذشتہ 24 گھنٹوں میں  30 راکٹ دمشق کی شہری آـادی پر فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  97946
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف ترین علاقے میں یکے بعد دیگرے دو خود کش حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیاہے۔خود کش حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی ایران کی جانب سے یمن میں حوثیوں کو میزائیلوں کی فراہمی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی جنگ خود سے لڑ رہے ہیں۔
پریس کانفرنس کے دوران محمود عباس نے کہا کہ ‘مجھے امید ہے کہ دیگر ممالک سبق حاصل کریں گے کہ محض پیسوں کے ذریعے ملکوں کو نہیں خرید سکتے اور نہ ہی اپنے فیصلے زبردستی دوسروں پر صادر کیے جاسکتے ہیں’۔
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو گرم کپڑے فراہم کرنے کی کوشش کی گئی مگرقابض جیل انتظامیہ نے اسیران کے لواحقین کو اسیران تک گرم کپڑے اور دیگر ضروریات کی فراہمی پر پابندی عاید کردی۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان کو ان کی علالت کے پیش نظر عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ ان کے نائب یوسف الادریسی کو محکمہ سراغرسانی کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا ہے۔
سعودی مفتی صالح الفیضان نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کردیا۔جمعے کوسعودی مفتی نے سرکاری ٹی وی پرفتویٰ جاری کرتے ہوئے بوفے کوغیرشرعی قراردے دیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ فلسطینی تنازعے اور شام میں جاری بحران کو حل کرانے میں کردار ادا کرے۔

مقبول ترین
بین الاقوامی سفارتی حلقوں میں یہ تاثر عام ہو رہا ہے کہ مودی سرکار اپنی داخلی اور خارجہ پالیسیوں کے تناظر میں بڑی حد تک حواس باختہ ہو چکی ہے۔ اس کا اندازہ یوں کیا جا سکتا ہے کہ گذشتہ دنوں خود بھارتی میڈیا کے مطابق چنائی میں چائنہ سٹڈی سنٹر
پاکستان میں جب سے سوشل میڈیا پر خاص و عام کی رسائی ممکن ہوئی ہے ہم نے بحیثیت قوم جہاں سوشل میڈیا پر بہت سی غیر ضروری ابحاث میں وقت برباد کیا وہیں اسی سوشل میڈیا کے ذریعے کئی تحریکوں نے جنم لیا ، کئی اسی سوشل میڈیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے حوالے سے تینوں پرنٹنگ پریس کی سیکیورٹی کےلیے فوج کی نفری مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن جائیں۔ لاہور میں نیب کمپلکس کے دورے کے موقع پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوانی

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں