Friday, 13 December, 2019
فلسطینی قیدی فہد الکرکی اپنی اسیری کے25 ویں سال میں داخل

فلسطینی قیدی فہد الکرکی اپنی اسیری کے25 ویں سال میں داخل

بیت المقدس۔ فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم"اسیران اسٹڈی سینٹر" کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی قید مغربی کنارے کے شہرالخلیل سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ اسیر علاالدین فہمی فہد الکرکی قید کے چوبیس سال مکمل کرنے کے بعد اب 25 ویں سال میں داخل ہوچکے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ اسیر فہمی فہد الکرکی کو 17 دسمبر1993 کو الخلیل شہرسے حراست میں لیا گیاتھا۔

اس پرصہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں پر حملوں سمیت متعدد دیگر الزامات کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔ ان مقدمات کی پاداش میں اسے عمرقید کی سزا سنائی تھی۔

یہاں یہ امرواضح رہے کہ اسرائیل میں عمرقید کی کوئی حد مقررنہیں ہوتی بلکہ عمرقید سے عمر تاحیات قید سمجھی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق صہیونی جیلوں میں مجموعی طورپر 6500 اسیران میں سے درجنوں طویل المدتی اسیران ہیں، جواپنی اسیری کے بیس سال یا اس سے بھی زیادہ عرصہ جیلوں میں گذار چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  19841
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو گرم کپڑے فراہم کرنے کی کوشش کی گئی مگرقابض جیل انتظامیہ نے اسیران کے لواحقین کو اسیران تک گرم کپڑے اور دیگر ضروریات کی فراہمی پر پابندی عاید کردی۔
مشرق وسطیٰ میں ایرانی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے ممکنہ امریکی فوج کے آپریشن سے معتلق سوال پر امریکا کے وزیر دفاغ جیمز میٹس نے کہا کہ ‘تاحال فوجی کارروائی کا کوئی امکان نہیں’۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اسرائیل, یسرائیل کاٹز, سربراہ لیفٹینٹ جنرل گیڈی ائزنکوٹ, اسرائیل فلسطین تنازعہ, مسئلہ فلسطین,
سعودی شاہی خاندان کے رکن اور شہزادہ ترکی بن محمد کے اپنے چچا شہزادہ عبد العزیز بن فہد کی موت کے چند گھنٹوں بعد سعودی عرب کے روایتی حریف ملک ایران فرار ہو نے کا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔ شہزادہ ترکی بن محمد نے ایران سے سیاسی پناہ بھی مانگی ہے جو انہیں فراہم کردی گئی ہے ۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں

مقبول ترین
وفاقی دارالحکومت کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا، تصادم کے دوران ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا جبکہ 21 شدید زخمی ہو گئے، پولیس حالات کنٹرول میں ناکام ہوئی تو رینجرز نے
افریقی ملک ملک نائیجر میں دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملے کیے جس کے باعث 78 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے مغربی حصے میں مالی کی سرحد کے قریب واقعے فوج
معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دل کے اسپتال پر حملہ کرنے والے وکلا میں وزیراعظم کا بھانجا بھی شامل ہے اور وزیراعظم نے اس حوالے سے مذمت کی ہے۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وکلاء کو ایڈمن جج عبدالقیوم کے روبرو پیش کیا گیا جہاں سرکاری وکیل نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں