Monday, 25 September, 2017
کشمیر سے متعلق کئی ٹویٹر اکائونٹ اور ٹویٹ بند

کشمیر سے متعلق کئی ٹویٹر اکائونٹ اور ٹویٹ بند

 سرینگر۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے بھارت کی مرکزی وزارت داخلہ کی درخواست پر مقبوضہ کشمیر سے متعلق کئی ٹویٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ ٹویٹرنے مرکزی حکومت کی درخواست پر کئی کائونٹ بلاک جبکہ کئی ٹیوٹس کو بھی ہٹا دیا ہے۔ 24اگست کو وزارت انفارمیشن ٹکنالوجی اینڈ الیکٹرونکس  نے ٹیوٹر سے 19اکائونٹ بلاک کرنے کی درخواست کی تھی، جن میں زیادہ تر اکائونٹس میں کشمیر کے بارے میں ٹیوٹ کئے جاتے تھے۔ 

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل 16اگست کو حکومت نے 95اکائونٹس کی نشادہی کی تھی ،  ٹیوٹر سریچ اور ہیش ٹیگز کی بھی نشاہدی کی گئی تھی۔  رپورٹ کے مطابق مرکزی سرکار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000کی دفعہ 69اے کے تحت 115 اکاونٹس کو بلاک کرنے کیلئے کہا تھا۔

 اس سے قبل درخواست پر نظر ثانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے 4اگست کو عوامی مفاد اور جرم ہونے سے روکنے کیلئے کئی ٹیوٹس اور اکائونٹ کو ہٹانے کی سفارش کی تھی جبکہ وزارت نے ٹویٹر سے حتمی رپوٹ بھی طلب کی ہے۔ 

 ٹویٹرنے کئی کائونٹ ہولڈروں کو لکھا ہے کہ سرکاری ہدایات اورٹویٹر پر  ٹیوٹس کو بھارتی آئین کی خلاف ورزی کے دعوے کے بعد اکائونٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔  ٹیوٹر نے لکھا ہے کہ ہم مستقبل میں بھی کسی بھی تحریر کے خلاف شکایت ملنے پر کارروائی کرسکتے ہیں جبکہ ٹیوٹر نے اپنے اکائونٹ ہولڈروں سے کہا ہے کہ وہ خود قابل اعتراض مواد ہٹاسکتے ہیں۔ 
 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  90666
کوڈ
 
   
 
متعلقہ خبریں
سرینگر اور پلوامہ میں طالب علموں اور پولیس وفورسز کے درمیان آپسی تصادم آرائی کے مناظر پھر نظر آئے، جس کے دوران پتھراء، شلنگ اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔ اس دوران بڈگام کے دھرمنہ علاقے میں قابض فوج کی طرف سے مبینہ توڑ پھوڑ کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔
بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہاہے کہ کٹھ پتلی حکومت مقبوضہ کشمیر میں تعلیمی اداروں کو دانستہ طور پر ثقافتی جارحیت کے لئے استعمال کررہی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میراتھن ریس کے خلاف احتجاج نے ثابت کیا ہے کہ نوجوان
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ نئی نسل کو معیاری تعلیم دینا اور تعلیمی انفراسٹریکچر کو بہتر بنا کر تعلیم دوست ماحول پیدا کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اساتذہ کی پیشہ وارانہ ٹریننگ سے ان کے استعداد کار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے حالیہ بارشوں

مزید خبریں
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ وکلاء براردی کے جملہ مسائل حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وکلاء اپنی سفارشات تحریری طور پر بھجوائیں۔ وہ پیر کے

مقبول ترین
انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق جرمنی میں ہونے والے فیڈرل الیکشن میں انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین(سی ڈی یو) اور اس کی اتحادی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کے خطاب کو سنا، اگر وہ 'لٹل راکٹ مین' کی ہی سوچ کی تائیدکرتے ہیں تو پھر وہ بہت دیر تک نہیں رہیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلیے صاف شفاف الیکشن کرائے جائیں، شاہد خاقان عباسی بہت کمزور وزیراعظم ہیں، ان پر خود ایل این جی کرپشن کا دھبا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہر قیمت پر مادر وطن کے دفاع کی قسم کھائی ہے، ہم قربانیاں دیتے آئے ہیں، قربانیاں دے رہے ہیں اوردیتے رہیں گے

پاکستان
 
وزیراعظم ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کریں، عمران خان
 
آپریشن ردالفساد، ڈی آئی خان میں 3 دہشت گرد ہلاک
 
شہید لیفٹیننٹ ارسلان کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین
 
تحریک انصاف اور ایم کیوایم قومی اسمبلی میں تبدیلی پر متفق
 
شہید ہونے آئے ہیں، گولی کا انتظار ہے، شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم
 
عمران کے گوشوارے: تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع
 
 
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں