Tuesday, 18 September, 2018
سری نگر: بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر . مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے دوران رہائشی علاقے میں فائرنگ کی جس سے 4 افراد شہید اور خاتون سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے نہتے مظاہرین پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ سرچ آپریشن کے دوران گھروں کو بھی نقصان پہنچایا۔

4 کشمیریوں کی شہادت پر اننت ناگ کے علاقوں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی اور اہل علاقہ نے بھارتی مظالم پر شدید احتجاج کیا، بھارتی کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر اور اننت ناگ میں انٹرنیٹ سروس معطل کررکھی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  72098
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
مودی سرکار نہتے کشمیریوں کے خون کی پیاسی ہوگئی، قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو خون میں نہلا دیا۔ ظلم کی یہ نئی داستان اس وقت لکھی گئی جب بھارتی سکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے بہانے کلگلام سے 3 کشمیری نوجوانوں کو اٹھا کر لے گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ واقعے میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر آبادی کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے شہری عبدالرؤف کو شہید کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے منورد میں سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہدا کی شناخت الطاف کشرو اور عمر رشید کے نام سے ہوئی۔ قابض فوج نے اسی علاقے میں ایک گھر کو بھی بارودی

مزید خبریں
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ وکلاء براردی کے جملہ مسائل حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وکلاء اپنی سفارشات تحریری طور پر بھجوائیں۔ وہ پیر کے

مقبول ترین
وزیرِاعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، وزیرِاعظم اور وفد کیلئے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔ وزیرِاعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ کے پہلے
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں جاری این آر او کیس میں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے حکم کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میری اہلیہ بے
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی طیارہ بحيرہ روم کی ساحلی پٹی سے 35 کلوميٹر دور رڈار سے غائب ہو گيا تھا بعد ازاں طیارے کا ملبہ بحیرہ روم کے نزدیک مل گیا، طیارے میں سوار روسی فوج کے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں