Monday, 24 September, 2018
پیرو، مسافر بس کھائی میں جاگری، 44 مسافر ہلاک

پیرو، مسافر بس کھائی میں جاگری، 44 مسافر ہلاک

لیما ۔ لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں ایک مسافر بس پہاڑی علاقے میں کھائی میں جاگری جس سے 44 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثہ اوکانہ ضلع میں پینیمیریکانا شاہراہ پر موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے میں قیمتی جانوں کےضیاع پر صدر پیدروپبلو نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر افسوس کااظہارکیا ہے۔

پیرو کے اریقیوپاعلاقے کے گورنرنے سوشل میٖڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پولیس کے حوالے سے بتایاہے کہ اب تک 44افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

بس کمپنی نے بتایاکہ بس 45 مسافروں کےساتھ روانہ ہوئی تھی تاہم پولیس نے بتایاہے کہ اس میں راستے سے مزید افراد کو بٹھایا گیا، جن کی رجسٹر میں اندراج نہیں ہے۔

حادثہ اوکانہ ضلع میں پینیمیریکانا شاہراہ پر موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے میں قیمتی جانوں کےضیاع پر صدر پیدروپبلو نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر افسوس کااظہارکیا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  11163
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
اٹلی کے شہر جنوا میں شديد بارشوں کے نتیجے میں منگل کے روز ہائی وے کا ایک پل منہدم ہو جانے سے کم ازکم 35 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ امدادی کاموں کے لیے بڑی تعداد میں فائر فائیٹرز، ریسکیو ورکرز، ایمبولینس گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی سے متعلق رابطہ کیا ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے ملک کے شمال مشرقی علاقے پونگئے ری جوہری سائٹ کے مقام پر غیر ملکی صحافیوں کی موجودگی میں اپنی تجربہ گاہ تباہ کی۔ اس موقع پر غیر ملکی صحافیوں کا کہنا تھا کہ
کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ، بسیں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جارہی تھیں جب کہ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

مزید خبریں
پال ریان نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کا عہدہ سنبھال لیا اور امریکا کی تاریخ کے سب سے کم عمر اسپیکر بن گئے۔ پال ریان نے ایوان نمائندگان میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا جس کے بعد سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے انھیں روایتی موگری پیش کی
عراق میں یزیدی فرقے کے گم شدہ افراد اور داعش کے ہاتھوں یرغمال افراد کی تلاش میں سرگرم ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے ہاں اب بھی یزیدی فرقے کی تین ہزار خواتین قید ہیں۔ میڈیا کے مطابق عراق کی دھوک گورنری
کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے پادریوں کی جانب سے بچوں سے زیادتی پر معذرت کی ہے،انہوں نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،چرچ بچوں کے تحفظ کیلئے زیادہ سخت اقدامات کرے۔
موجودہ صدر حامد کرزئی دو مرتبہ صدر منتخب ہو چکے ہیں اور آئینی تقاضوں کے مطابق تیسری مرتبہ امیدوار نہیں ہو سکتے تھے۔ طالبان نے کئی ہفتے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ افغان شہری انتخابی مراکز کا رخ نہ کریں اور انتخابی عمل کو ناکام بنانے کے لیے بھرپور حملے کیے جائیں گے۔

مقبول ترین
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہواہے اور بھارتی فوج ریاستی دہشت گردی میں نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند
سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دادو سندھ میں نائی گچ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیامربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ اکاونٹ کا ٹائٹل
گوگل نے اس بات کی تصدیق امریکی قانون دانوں کو لکھے گئے ایک خط میں کی ہے جس میں گوگل نے وضاحت کی ہے کہ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز جی میل اکاؤنٹس تک رسائی اور شئیرنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آج دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں