Wednesday, 18 September, 2019
شمالی وزیرستان، پی اے نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

شمالی وزیرستان، پی اے نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

رپورٹ: احسان اللہ خٹک 

بنوں ۔ پولیٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان کامران آفریدی نے فاٹا ہاؤس میرانشاہ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔افتتاح کے موقع پر سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر احسان اللہ داؤڑ بھی ان کے ہمراہ  تھے۔

اس موقع پر پولیٹیکل ایجنٹ کیپٹن ریٹائرڈ کامران آفریدی نے کہا کہ  درخت لگانا کارِ خیر ہے اس لئے ہم میں سے ہر ایک کواس کارِخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے درخت ماحول کو خوشگوار رکھنے کے ساتھ ساتھ فطری خوبصورتی میں اضافہ کر تے ہیں اس لئے عوام کو چاہیے کہ وہ ہر موسم کی شجر کاری مہم کے دوران زیادہ سے زیادہ درخت لگاکر قومی معیشت میں اضافہ کریں۔

اُنہوں نے کہا کہ درخت انسانی بقا ء کیلئے بہت اہم ہے اس لئے ہی جنگلات کی تعداد میں اضافے پر خصوصی توجہ دینا ہوگا ۔ اس موقع پر پولیٹیکل ایجنٹ  نے بہتر خدمات پر ایس ڈی ایف او احسان اللہ داؤڑ کو خصوصی انعام سے نوازا۔

شمالی وزیرستان، پی اے نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا
اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  24231
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے سلسلہ میں ضلع بھر میں سات روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، یہ تقریبات25دسمبر تک جاری رہیں گی۔
سردار ہاؤس نہر کنارے بانی تحصیل سرائے عالمگیر سابق وزیر قانون چوہدری محمدفاروق شہید کی برسی کے سلسلے میں (30دسمبر بروز ہفتہ )میٹنگ کا انعقاد، فاروق شہید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہید جمہوریت کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
وزیرمملکت چوہدری جعفراقبال اتوار کو کوٹلہ قاسم خاں کو گیس فراہمی کے میگا پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے ۔ اس موقع پر ایک بڑا جلسہ عام زیر صدارت چوہدری عبدالمجید کندوآنہ ، حاجی چوہدری سجاد احمد منعقد ہو گا ۔ جس میں حلقہ این اے 106 کے یوسی چیئرمینز ، سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کرینگی ۔
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے آبی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت اور صحت عامہ پر اس کے شدید منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ حکمران اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کرنے پر تلے ہیں۔

مقبول ترین
قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر قبضے، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ جنگ نہ کرنے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے اور نہ ہی کبھی امریکا نے سعودی عرب سے اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ نہیں کیا۔ برطانوی خبر
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں