Friday, 23 August, 2019
کھاریاں، بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضہ کیخلاف احتجاجی ریلی

کھاریاں، بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضہ کیخلاف احتجاجی ریلی

کھاریاں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کی قیادت میں بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضہ کے خلاف عید گاہ کھاریاں سے جی ٹی روڈ تک پر امن احتجاجی ریلی کا انعقاد ہوا۔ یلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اویس منظورتارڑ نے کی ۔

تفصیلات کے مطابق جمعتہ المبارک کو جامع مسجد عید گاہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اویس منظورتارڑ نے کی اس موقع پر چئیرمین شیخ محمد حفیظ، چوہدری بشارت ایڈوکیٹ، حاجی محمد اسلم خان، حاجی جاوید ملک، اشرف منہاس ایڈوکیٹ، رفاقت بیگ، چوہدری محمد اشرف، محمد شریف سمیت سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔ 

اس موقع پرعلمائے اکرام اور سیاسی شحصیات نےصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ بیت المقدس کے تخفظ کیلئے ہماری جان بھی حاضر ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  39429
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
امیر جماعت اسلامی حلقہ پی پی 115 سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنانے کیخلاف قرارداد کو ویٹو کرنا شرمناک ہے یہودونصاریٰ کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں، امت مسلمہ کو مذمت سے آگے بڑھ کر اقدامات کرنے ہوں گے۔
پروفیسر محمد رفیق کھٹانہ ، پروفیسر بوعلی منور کی قیادت میں تحصیل گجرات کی معروف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر چوہدری قمر زمان کائرہ اور ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین کی کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
صدر پریس کلب کھاریاں سید ندیم گیلانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس امت مسلمہ کا مرکز ہے۔ امریکی صدرٹرمپ نے سفارتخانہ کو بیت المقدس میں منتقل کرنے کا اعلان کرکے امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا ہے. امریکی صدر اپنے غیر دانشمندانہ فیصلوں کے ذریعے پوری دنیا کو لڑائی میں جھونکنا چاہتا ہے
مردان میں ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو تھانہ لنڈخور کی حدود میں پیش آیا۔ مقامی پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ایک مفرور ملزم کے بارے میں اطلاع ملنے پر جب چھاپہ مارا گیا

مقبول ترین
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا دعوے کررہا ہے کہ افغانستان سے کچھ دہشت گرد مقبوضہ وادی میں داخل ہوئے ہیں، بھارتی دعویٰ ہے کہ دہشت گرد جنوبی علاقوں میں بھی داخل ہوئے ہیں
وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اس کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے زبردست سپہ سالار ہیں۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کے دیرینہ دوست
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روند رہی ہے اور کشمیریوں کو نشانہ ستم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور اہل کشمیر

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں