Friday, 23 August, 2019
رانا ثناء اللہ وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں، پرویز الہی

رانا ثناء اللہ وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں، پرویز الہی

گجرات ۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما اور سابق وزیراٰؑؒعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کیس اور دیگر معاملات میں رانا ثناء اللہ بھی جلد شریف برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا دعوی کیا گیا ہے۔ پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ بھی شریف برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں۔

پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ جیسے ماضی میں اسحاق ڈار شریف برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن کر اپنی جان بخشی کروانے میں کامیاب ہوئے تھے، ویسے ہی اب رانا ثناء اللہ بھی اپنی جان بخشی کیلئے سانحہ ماڈل ٹاون کیس اور دیگر معاملات میں شریف برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے راضی ہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان عوامی تحریک سانحہ ماڈل ٹاون کے سلسلے میں شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو مرکزی ملزم تصور کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  41228
کوڈ
 
   
مقبول ترین
صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امیت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سن لو ہم کشمیر میں تمہارا اور بھارتی فوجیوں کا قبرستان بنادیں گے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا دعوے کررہا ہے کہ افغانستان سے کچھ دہشت گرد مقبوضہ وادی میں داخل ہوئے ہیں، بھارتی دعویٰ ہے کہ دہشت گرد جنوبی علاقوں میں بھی داخل ہوئے ہیں
وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اس کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے زبردست سپہ سالار ہیں۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کے دیرینہ دوست

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں