Monday, 20 January, 2020
چوہدری ناصر احمد چھپرکی عمران خان کو نااہلی کیس میں کامیابی پر مبارکباد

چوہدری ناصر احمد چھپرکی عمران خان کو نااہلی کیس میں کامیابی پر مبارکباد

کھاریاں (راجہ عرفاں عباس جنجوعہ)  پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ PP 115 کے راہنما چوہدری ناصر احمد چھپر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ انہوں نے ملاقات میں پی ٹی آئی چیئرمین کو سپریم کورٹ سے نااہلی کیس میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد پیش کی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو حق وسچ کی فتح قرار دیا ۔

چوہدری ناصر احمد چھپر نے کپتان عمران خان کا صادق اورامین عدالتی فیصلے سے ثابت ہونے کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام کی فتح اور خوش نصیبی قراردیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پی ٹی آئی اور عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے کرپشن سے پاک نیا پاکستان دیکھ رہا ہوں مخالفین کے تمام پروپیگنڈے اپنی موت آپ مرچکے ہیں۔

 چوہدری ناصر احمد چھپر نے پارٹی چےئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ہر لحاظ سے ہر سطح پر مضبوط اور منظم کرنے کی بھرپور جدوجہد کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  75118
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما اور سابق وزیراٰؑؒعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کیس اور دیگر معاملات میں رانا ثناء اللہ بھی جلد شریف برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں۔
وزیرمملکت چوہدری جعفراقبال اتوار کو کوٹلہ قاسم خاں کو گیس فراہمی کے میگا پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے ۔ اس موقع پر ایک بڑا جلسہ عام زیر صدارت چوہدری عبدالمجید کندوآنہ ، حاجی چوہدری سجاد احمد منعقد ہو گا ۔ جس میں حلقہ این اے 106 کے یوسی چیئرمینز ، سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کرینگی ۔
راہنماپاکستان تحریک انصاف چوہدری ناصراحمد چھپرایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شریف خاندان کا انجام برا ہو گا۔ ختم نبوت کے معاملہ پر کوئی مسلمان سمجھوتہ نہیں کر سکتا، ن لیگ کے اندر جو عاشقان رسول موجود ہیں۔
صدر پریس کلب کھاریاں سید ندیم گیلانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس امت مسلمہ کا مرکز ہے۔ امریکی صدرٹرمپ نے سفارتخانہ کو بیت المقدس میں منتقل کرنے کا اعلان کرکے امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا ہے. امریکی صدر اپنے غیر دانشمندانہ فیصلوں کے ذریعے پوری دنیا کو لڑائی میں جھونکنا چاہتا ہے

مقبول ترین
بنگلہ دیش اور افغانستان نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت کردی۔ مسلمانوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے اور 3 ممالک کے ہندو، سکھ، جین، بدھ مت، مسیحی اور پارسیوں کو شہریت دینے کا کہا گیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب نے آٹے بحران کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس طلب کر لیا، اجلاس آج ایوان وزیر اعلیٰ میں عثمان بزدار کی زیر صدارت ہو گا۔
وزیراعظم, عمران خان, ملائشین وزیراعظم, مہاتیر محمد, اسلامی دنیا, تجربہ کار, حکمران, مسائل,
وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں