Thursday, 24 October, 2019
گجرات، بانی پاکستان کا یوم ولادت، سات روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا

گجرات، بانی پاکستان کا یوم ولادت، سات روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا

گجرات(راجہ عرفان عباس جنجوعہ) ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے سلسلہ میں ضلع بھر میں سات روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، یہ تقریبات25دسمبر تک جاری رہیں گی۔

 انہوں نے بتایا کہ یوم پاکستان کی تقریبات کے موقع پر ضلع بھر کے سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹی میں سیمینار، مباحثوں اور دیگر پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا جن میں بانی پاکستان کے کردار و افکار کو اجاگر کیا جائے گا اور نئی نسل کو آگاہ کیا جائے گا۔ 

انہوں نے بتایا کہ بانی پاکستان کے یوم ولادت کے حوالے سے پروگرامز کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  29528
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
انچارج اراضی سنٹر کھاریاں راجہ طارق جاوید نے کہا ہے کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے اراضی سنٹر میں ٹوکن کے سلسلہ میں ہونے والی بدعنوانی کو روکنے کے لئے اب انگوٹھے کی تصدیق کے بعد فرد جاری کرنے کا طریقہ رائج کر دیا ہے جس کے مطابق وہاں شخص فرد حاصل کر سکے گا جس کی تصدیق ہوگی۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ گجرات کے نواحی علاقہ مدینہ سیداں گئے اور اپنے عدالتی سٹاف کے رکن میر فخر امین کے والد محترم میر محمد امین کی عیادت کی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے میر محمد امین کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے آبی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت اور صحت عامہ پر اس کے شدید منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ حکمران اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کرنے پر تلے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ہر کسی کی زندگی مشکل بنا دی ہے کیونکہ وہ ویژن اور عوامی خدمت کے جذبے سے محروم ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہمارے 1122 سمیت بہت سے منصوبوں کو بند کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔

مقبول ترین
حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق عدالتی فیصلوں کی
دفتر خارجہ کی جانب سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے تباہ کرنے کے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا جاسکے۔ اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں