Monday, 09 December, 2019
گجرات، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی فخر امین کے والد کی عیادت

گجرات، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی فخر امین کے والد کی عیادت

گجرات(را جہ عرفان عباس جنجوعہ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ گجرات کے نواحی علاقہ مدینہ سیداں گئے اور اپنے عدالتی سٹاف کے رکن میر فخر امین کے والد محترم میر محمد امین کی عیادت کی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے میر محمد امین کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ جسٹس عالیہ نیلم، رجسٹرار سید خورشید انور رضوی، سیشن جج گجرات سجاد علی، سینئر سول جج ایڈمن شعیب عدیل، ڈی پی او جہانزیب نذیر خان، اے ڈی سی آر سید موسیٰ رضا بھی انکے ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  4533
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے سلسلہ میں ضلع بھر میں سات روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، یہ تقریبات25دسمبر تک جاری رہیں گی۔

مقبول ترین
نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوشش ہو گی کہ حکومت سے پُر خلوص بات چیت کی جائے۔ اِس وقت شہباز شریف اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچے ہیں۔ انہوں نے داتا دربارؒ پر حاضری دی، مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔
لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، قانون سازی کا اختیار رکھتی ہے۔ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ریویو میں جانا ہے یا قانون بنانا ہے؟
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی کے لیے جو قدم اٹھایا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے اور حکمرانوں کی کشتی ڈوبنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں