Saturday, 14 December, 2019
کرسمس ڈے، مسیحی برادری کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

کرسمس ڈے، مسیحی برادری کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں

کھاریاں (راجہ عرفان عباس جنجوعہ) کرسمس ڈے ‘‘ کے حوالہ سے مسیحی برادری کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں، مسیحی عبادتگاہوں کوصاف ستھرااور رنگ وروغن کردیاگیا،جبکہ گرجاگھروں پرلائٹنگ وغیرہ بھی کردی گئی ہے ،مسیحی مردوخواتین اوربچے کرسمس کیلئے نئے کپڑے،جوتے ،جیولری وغیرہ خریدنے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کے گھروں اور عبادتگاہوں میں ویلکم کرسمس تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، ضلعی انتظامیہ نے مسیحی برادری کو ریلیف دینے کیلئے سستاکرسمس بازارلگانے کابھی فیصلہ کیاہے جوایک دوروزمیں چرچ روڈ پرشروع ہوجائے گا،جبکہ پولیس،میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ ،ریسکیواداروں نے بھی کرسمس کے حوالہ سے اپناپلان ترتیب دے دیاہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  54363
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
صدر پریس کلب کھاریاں سید ندیم گیلانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس امت مسلمہ کا مرکز ہے۔ امریکی صدرٹرمپ نے سفارتخانہ کو بیت المقدس میں منتقل کرنے کا اعلان کرکے امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا ہے. امریکی صدر اپنے غیر دانشمندانہ فیصلوں کے ذریعے پوری دنیا کو لڑائی میں جھونکنا چاہتا ہے
بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے کام کرنے والی 450این جی اوز پر مشتمل نیٹ ورک چائلڈ رائٹس موومنٹ (سی آر ایم)نے وزیر اعظم ایجوکیشن ریفارم پروگرام کا خیر مقدم کیا ہے اور حکومت کی طرف سے شرح خواندگی
چلڈرن آئی ہسپتال دو سال میں مکمل ہو گااور اس میں عالمی معیار کی تمام سہولیات دستیاب ہونگی ۔ پچیس اعلیٰ تربیت یافتہ ڈاکٹر اس ہسپتال میں خدمات سرانجام دینگے
اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر وین ، بس اور ٹریلر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق 15زخمی ہوگئے ہیں ۔ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا- تفصیلات کے مطابقجمعہ کے روز اوکاڑہ ملٹری فارم ہیڈ کوارٹر کے قریب لاہور سے ساہیوال جانے والی وین ، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے

مقبول ترین
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارتی وزارت خارجہ کا تبصرہ مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مودی کو ہمسایہ ممالک کو اقلیتوں کے حقوق پر لیکچر دینا زیب نہیں دیتا۔ بھارت آج اقلیتوں کے قتل کی علامت بن چکا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کے الزام میں گرفتار وکلاء کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت پر جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیے کہ اسپتال پر حملہ جنگوں میں بھی نہیں ہوتا۔
پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہیں۔ بنیادی حقوق اور جمہوریت پر حملے ناقابل برداشت ہیں۔ ہم آخری دم تک لڑیں گے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں، عدالت نے درخواستوں پر 25 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں