Thursday, 17 October, 2019
پنجاب میں ہر منصوبہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، راجہ نعیم نواز

پنجاب میں ہر منصوبہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، راجہ نعیم نواز

کھاریاں (راجہ عرفان عباس جنجوعہ) سابق امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی 114و تحریک انصاف راجہ نعیم نواز آف پوران نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر منصوبہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے 56کمپنیوں میں 80ارب کی کرپشن کا سیکنڈل سامنے آنے سے شہباز شریف رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہے۔

 انہوں نے کہا کہ نواز لیگ نے گزشتہ10برسوں میں پنجاب بھر کے عوام کو مایوسی،بے روزگاری اور بد امنی کے ”تحفے”دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ۔ میگا پرا جیکٹ کے نا م پر کر پشن ، کمیشن اور لو ٹ ما ر عروج پر ہے ۔

انہون نے کہا کہ حکومت مہنگا ئی پر قابو پا نے میں بری طر ح نا کام دکھا ئی دے رہی ہے ۔ ٹما ٹر ، پیاز ، آلو کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر رہی ہیں اور حکمران میگا پرا جیکٹ کا راگ الاپ رہے ہیں ۔ عام آ دمی دو وقت کے کھا نے سے محروم ہے اور عیاش حکمران مو جیں کر رہے ہیں ۔ انشا ء اللہ ظلم کا نظام بہت جلد ختم ہو نے والا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  57695
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
راہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی 114را جہ نعیم نواز آف پوران نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور نواز شریف نے معیشت تباہ کر دی ہے، وزراء کا کام شریف خاندان کی کرپشن بچانا ہے، دنیا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف کھڑی ہو گی،
چلڈرن آئی ہسپتال دو سال میں مکمل ہو گااور اس میں عالمی معیار کی تمام سہولیات دستیاب ہونگی ۔ پچیس اعلیٰ تربیت یافتہ ڈاکٹر اس ہسپتال میں خدمات سرانجام دینگے
اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر وین ، بس اور ٹریلر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق 15زخمی ہوگئے ہیں ۔ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا- تفصیلات کے مطابقجمعہ کے روز اوکاڑہ ملٹری فارم ہیڈ کوارٹر کے قریب لاہور سے ساہیوال جانے والی وین ، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے
لاہور کے علاقے راوی روڈ پر جوتے بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 فائر فائٹرز سیمت 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈ یا رپورٹس کیمطابق فیکٹری میں جوتوں کی پروڈکشن جاری تھی اور کاریگر کام میں مصروف تھے کے اچانک عمارت کے ایک حصے میں آگ لگ گئی

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں