Wednesday, 12 August, 2020
کسی کو کوٹلہ کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، چوہدری شبیر احمد

کسی کو کوٹلہ کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، چوہدری شبیر احمد

کھاریاں۔ ایم پی اے چوہدری شبیر احمد نے کہا ہے کہ کسی کو کوٹلہ کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے۔ کوٹلہ کی دھرتی کے رہنے والے پرامن اور شعور یافتہ لوگ ہیں۔ باہر سے آکے اس شہر میں فتنہ فساد پھیلانے والوں کا عوام گھیراو کریں۔ ہمارا مقابلہ کرنے والوں کے دورمیں اور آج کے دور میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 107میں اربوں روپے کے فنڈز لگ چکے ہیں۔عوام کی ڈیمانڈ فتنہ فساد نہیں ترقی ہے۔ انشااللہ اگلے چند دنوں میں کوٹلہ ارب علی خاں گیس پائپ لائن پر کام شروع ہو جائے گا۔ یہ لوگ ہمیں اور ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ۔ قیام پاکستان سے لیکر ہمارے اقتدار میں آنے تک کسی کو کوٹلہ کی عوام کے حقو ق نظر نہیں آئے۔ ہم نے اپنے لوگوں کی چاہت کو اسی طرح لوٹایاہے جو زمہ داریاں ہم پر عائد کی گئی ہم نے ان کو اپنی پوری کوشش اور لگن کے ساتھ نبھایاہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  78920
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
سردار ہاؤس نہر کنارے بانی تحصیل سرائے عالمگیر سابق وزیر قانون چوہدری محمدفاروق شہید کی برسی کے سلسلے میں (30دسمبر بروز ہفتہ )میٹنگ کا انعقاد، فاروق شہید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہید جمہوریت کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
وزیرمملکت چوہدری جعفراقبال اتوار کو کوٹلہ قاسم خاں کو گیس فراہمی کے میگا پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے ۔ اس موقع پر ایک بڑا جلسہ عام زیر صدارت چوہدری عبدالمجید کندوآنہ ، حاجی چوہدری سجاد احمد منعقد ہو گا ۔ جس میں حلقہ این اے 106 کے یوسی چیئرمینز ، سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کرینگی ۔
بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے کام کرنے والی 450این جی اوز پر مشتمل نیٹ ورک چائلڈ رائٹس موومنٹ (سی آر ایم)نے وزیر اعظم ایجوکیشن ریفارم پروگرام کا خیر مقدم کیا ہے اور حکومت کی طرف سے شرح خواندگی
چلڈرن آئی ہسپتال دو سال میں مکمل ہو گااور اس میں عالمی معیار کی تمام سہولیات دستیاب ہونگی ۔ پچیس اعلیٰ تربیت یافتہ ڈاکٹر اس ہسپتال میں خدمات سرانجام دینگے

مقبول ترین
قومی اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، شرکت داری محدود ذمہ داری سمیت پانچ بلز منظور کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جس میں کمپنیز ترمیمی بل اور نشہ آور اشیا کی روک تھام کا بل بھی شامل ہے۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے۔ یہ خاتون فرقہ وارانہ موادسوشل میڈیا پربھیج دیتی ہے اورپھر آگے شیعہ اور سنی خود سے اسے پھیلاتے ہیں۔
سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے سعودی بن سلمان ولی عہد کو طلب کرلیا ہے۔ سابق سعودی انٹیلی جنس ایجنٹ کو مبینہ طور پر ناکام قاتلانہ حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی منسوخ ہوگئی۔ نون لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے نقصان پہنچانے کے لیے گھر سے نیب آفس بلایا گیا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں