Wednesday, 23 September, 2020
روات کے علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی قتل ، ایک ملزم گرفتار

روات کے علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد لڑکی قتل ، ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی - اسلام آباد کے تھانہ روات کے علاقے بحریہ ٹاؤ ن فیز 8 میں ایک لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تین نامعلوم ملزمان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیاجس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا ہے اورایک ملزم کو گرفتار کرکے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔ 20 سالہ لڑکی کا تعلق چکوال سے بتایا جا رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  95975
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ادارہ تحفظ برائے اطفال (چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئربیورو) پنجاب نے ایک سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال پنجاب بھر سے 6518 بچے بازیاب کرائےگئےاورمختلف شہروں سے 145 بچے لاپتہ ہوئے ہیں۔
صو با ئی و زیر محنت و افراد ی قو ت را جہ اشفا ق سر ور نے کہا ہے کہ یو م تکبیر پا کستا ن کا قا بل فخر اعزا ز،بقا ، سلا متی اور تحفظ کا ضا من ہے،اللہ تعا لی نے قا ئد مسلم لیگ (ن) محمد نو ا ز شر یف کو یہ جرا ت دی کہ انہو ں نے صر ف ایک فیصلے سے نہ صر ف عا لم اسلا م بلکہ دنیا بھر میں پا کستا ن کے وقا ر میں اضا فہ کیا
چلڈرن آئی ہسپتال دو سال میں مکمل ہو گااور اس میں عالمی معیار کی تمام سہولیات دستیاب ہونگی ۔ پچیس اعلیٰ تربیت یافتہ ڈاکٹر اس ہسپتال میں خدمات سرانجام دینگے
اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر وین ، بس اور ٹریلر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق 15زخمی ہوگئے ہیں ۔ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا- تفصیلات کے مطابقجمعہ کے روز اوکاڑہ ملٹری فارم ہیڈ کوارٹر کے قریب لاہور سے ساہیوال جانے والی وین ، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے

مقبول ترین
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مجرموں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 264 ، 264 بار سزائے موت سنادی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس میں رحمان بولا، زبیر چریا اور رؤف صدیقی
ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے روایتی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یک طرفہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کیں جس پر اُسے فیصلہ کن جواب دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں
وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی، عدالتوں اور فوج کو بدنام نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں۔ ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا۔
عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں