Thursday, 24 October, 2019
ملک میں روزانہ12ارب روپے کی کرپشن لمحہ فکریہ ہے، راجہ ابرار حسین

ملک میں روزانہ12ارب روپے کی کرپشن لمحہ فکریہ ہے، راجہ ابرار حسین

کھاریاں( راجہ عرفان عباس جنجوعہ) جماعت اسلامی حلقہ پی پی 114 کے امیدوار راجہ ابرار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں روزانہ12ارب روپے کی کرپشن لمحہ فکریہ اور حکمرانوں کی گڈ گورننس کاپول کھولنے کے لیے کافی ہے۔ حکمران ترقی اور خوشحالی کے جھوٹے دعوؤں سے قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے جماعت اسلامی برسراقتدار آکر ملک سے کرپشن کے خاتمے اور کرپٹ اشرافیہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی۔

انہوں حکمرانوں کا بال بال کرپشن سے آلودہ ہے ملک کے میگا پروجیکٹس میں کرپشن کی داستانیں سامنے آرہی ہیں،پنجاب حکومت کے ساری سکیمیں ماضی کی طرح آج بھی ناکام ہو رہی ہیں کرپشن نے ملکی معیشت کی جڑوں کوکھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے۔ جب تک فائلوں میں دبے 150 میگا کرپشن کے اسکینڈلز میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات قائم کرکے تحقیقات کا آغاز نہیں کردیا جاتا معاشی صورتحال میں بہتری نہیں آسکتی

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  11942
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
آر آئی یو جے انتخابات جرنلسٹ پینل کا کلین سویپ، افضل بٹ صدر، ناصر ہاشمی سینئر نائب صدر، علی رضا علوی جنرل سیکرٹری، اصغر چوہدری سکرٹری مالیات، جاوید سومرو، خالد گردیزی جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔
چلڈرن آئی ہسپتال دو سال میں مکمل ہو گااور اس میں عالمی معیار کی تمام سہولیات دستیاب ہونگی ۔ پچیس اعلیٰ تربیت یافتہ ڈاکٹر اس ہسپتال میں خدمات سرانجام دینگے
اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر وین ، بس اور ٹریلر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق 15زخمی ہوگئے ہیں ۔ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا- تفصیلات کے مطابقجمعہ کے روز اوکاڑہ ملٹری فارم ہیڈ کوارٹر کے قریب لاہور سے ساہیوال جانے والی وین ، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے
لاہور کے علاقے راوی روڈ پر جوتے بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 فائر فائٹرز سیمت 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈ یا رپورٹس کیمطابق فیکٹری میں جوتوں کی پروڈکشن جاری تھی اور کاریگر کام میں مصروف تھے کے اچانک عمارت کے ایک حصے میں آگ لگ گئی

مقبول ترین
حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق عدالتی فیصلوں کی
دفتر خارجہ کی جانب سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے تباہ کرنے کے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا جاسکے۔ اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں