Thursday, 14 November, 2019
ملک مزید بحرانوں کامتحمل نہیں ہوسکتا، حاجی محمداسلم

ملک مزید بحرانوں کامتحمل نہیں ہوسکتا، حاجی محمداسلم

گجرات (راجہ عرفان عباس جنجوعہ) راہنما مسلم لیگ(ن) کھاریاں حاجی محمداسلم خان نے کہا ہے کہ چند ملک دشمن قوتیں میاں نواز شریف‘ میاں شہبازشریف کے خلاف گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں جو اللہ کے فضل وکرم سے کبھی کامیاب نہ ہونگے۔ ملک مزید بحرانوں کامتحمل نہیں ہوسکتا میاں محمدنوازشریف کی مخلص اورولولہ انگیزقیادت میں پارٹی متحد ہے۔

 حاجی محمداسلم خان نے کہا کہ وطن عزیز کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی کاوشوں کے نتائج عوام کے سامنے ہیں۔ لوڈشیڈنگ کے جن پر قابو پا کر عوام کو اندھیروں سے نجات دلائی ہے اوربجلی کے کارخانوں کو ریکارڈ مدت میں مکمل کرکے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ موجودہ حکومت نے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے ہیں۔ انقلابی اقدامات سے عوام کامعیارزندگی بلند ہوا ہے۔ عوام کو بہتر سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ملک میں آئینی بریک ڈاؤن کی سازش ہو رہی ہے۔ 2018ء کے عام انتخابات میں ترقی کی مخالف سیاسی پارٹیوں کو عبرتناک شکست ہوگی کوئی دھرنوں کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بننے کی کوشش کرتا رہا اور کسی نے عوام کی لوٹی ہوئی دولت کو چھپانے کے لئے الزامات کا سہارا لینا شروع کردیا ہے، عوام ان کو سمجھ چکے ہیں اور بہت جلد ان کا سیاسی دیوالیہ ہونے والا ہے

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  39118
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ادارہ تحفظ برائے اطفال (چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئربیورو) پنجاب نے ایک سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال پنجاب بھر سے 6518 بچے بازیاب کرائےگئےاورمختلف شہروں سے 145 بچے لاپتہ ہوئے ہیں۔
صو با ئی و زیر محنت و افراد ی قو ت را جہ اشفا ق سر ور نے کہا ہے کہ یو م تکبیر پا کستا ن کا قا بل فخر اعزا ز،بقا ، سلا متی اور تحفظ کا ضا من ہے،اللہ تعا لی نے قا ئد مسلم لیگ (ن) محمد نو ا ز شر یف کو یہ جرا ت دی کہ انہو ں نے صر ف ایک فیصلے سے نہ صر ف عا لم اسلا م بلکہ دنیا بھر میں پا کستا ن کے وقا ر میں اضا فہ کیا
چلڈرن آئی ہسپتال دو سال میں مکمل ہو گااور اس میں عالمی معیار کی تمام سہولیات دستیاب ہونگی ۔ پچیس اعلیٰ تربیت یافتہ ڈاکٹر اس ہسپتال میں خدمات سرانجام دینگے
پولیٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان کامران آفریدی نے فاٹا ہاؤس میرانشاہ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔افتتاح کے موقع پر سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر احسان اللہ داؤڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کردیا۔ کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سکھ مت کے بانی بابا گرونانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندر اسکیم تشکیل دے کر زمین کو مندر کی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں کہا ہے کہ میں کسی بھی صورت میں اپنا استعفیٰ نہیں دوں گا، اگر شرط صرف استعفیٰ کی ہے تو پھر مذاکرات کا کیا فائدہ ہے؟ وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکرات
رہبر کمیٹی کے رکن اور رہنما جے یو آئی (ف) اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ 2 روز کے بعد نیا رخ اختیار کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن رہبر کمیٹی کے رکن اکرم درانی کا کہنا تھا کہ افسوس ہے موسم کے حوالے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں