Thursday, 24 October, 2019
بورڈ آف ریونیو پنجاب کا انگوٹھے کی تصدیق کے بعد فرد جاری کرنے کا طریقہ رائج

بورڈ آف ریونیو پنجاب کا انگوٹھے کی تصدیق کے بعد فرد جاری کرنے کا طریقہ رائج

کھاریاں (راجہ عرفان عباس جنجوعہ)  انچارج اراضی سنٹر کھاریاں راجہ طارق جاوید نے کہا ہے کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے اراضی سنٹر میں ٹوکن کے سلسلہ میں ہونے والی بدعنوانی کو روکنے کے لئے اب انگوٹھے کی تصدیق کے بعد فرد جاری کرنے کا طریقہ رائج کر دیا ہے جس کے مطابق وہاں شخص فرد حاصل کر سکے گا جس کی تصدیق ہوگی۔

 انچارج اراضی سنٹر کھاریاں راجہ طارق جاوید نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ ساہیوال میں کامیابی کے اب ڈنگہ روڈ کوٹلہ میں سیٹلائٹ، فرد بوتھ بنانے کی سفارش کی گئی ہے اس سلسلہ میں مقامی لوگ جگہ ، فرنیچر اور کمپیوٹرفراہم کریں گے جبکہ عملہ محکمہ فراہم کرے گا یہ اختیار حکومت پنجاب نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو سونپا ہے امید ہے کہ جلد کوٹلہ اور ڈنگہ میں سیٹلائٹ فرد بوتھ قائم ہوں گے جن سے عوامی مشکلات میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔ عوامی حلقوں نے اس اقدام کو بے حد سراہا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  16074
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے سلسلہ میں ضلع بھر میں سات روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، یہ تقریبات25دسمبر تک جاری رہیں گی۔
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ضلعی پرموشن بورڈ نے ضلع بھر کے158 ٹیچرز کو وزیر اعلی پیکج کے تحت اگلے گریڈ 14سے15گریڈ 14سے 16گریڈ 16سے 17اور گریڈ16سے18 میں ترقی کی منظوری دیدی ہے۔
آر آئی یو جے انتخابات جرنلسٹ پینل کا کلین سویپ، افضل بٹ صدر، ناصر ہاشمی سینئر نائب صدر، علی رضا علوی جنرل سیکرٹری، اصغر چوہدری سکرٹری مالیات، جاوید سومرو، خالد گردیزی جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں۔
سینیٹر لفیٹنٹ جنرل (ر) عبدلقیوم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک و قوم کیلئے جاری پالیسیوں کے تسلسل سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی دہشت گردی و توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے طویل مدتی اقدامات سے وطن عزیز کی قسمت بدل جائے گی

مقبول ترین
حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق عدالتی فیصلوں کی
دفتر خارجہ کی جانب سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے تباہ کرنے کے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا جاسکے۔ اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں