Thursday, 20 February, 2020
یو م تکبیر پا کستا ن کا قا بل فخر اعزا ز ہے، اشفاق سرور

یو م تکبیر پا کستا ن کا قا بل فخر اعزا ز ہے، اشفاق سرور

لاہور - صو با ئی و زیر محنت و افراد ی قو ت را جہ اشفا ق سر ور نے کہا ہے کہ یو م تکبیر پا کستا ن کا قا بل فخر اعزا ز،بقا ، سلا متی اور تحفظ کا ضا من ہے،اللہ تعا لی نے قا ئد مسلم لیگ (ن) محمد نو ا ز شر یف کو یہ جرا ت دی کہ انہو ں نے صر ف ایک فیصلے سے نہ صر ف عا لم اسلا م بلکہ دنیا بھر میں پا کستا ن کے وقا ر میں اضا فہ کیا ،

و طن عز یز کی تا ر یخی تر قی میں پا کستا ن مسلم لیگ (ن) کے کا ر کنو ں کا خو ن پسینہ شا مل ہے ، وفا دا ر اور قا بل اعتماد کا ر کن مسلم لیگ (ن) کا قیمتی اثا ثہ ہیں ،ملکی تعمیر و تر قی کے لیے فیصلہ سا زی کے عمل میں ان کی خو ا ہشا ت کا احترا م کیا جا ئے گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے نا رووا ل میں مسلم لیگ (ن) کے ور کر زکنو نشن کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔


رکن پنجا ب اسمبلی را نا منا ن خا ں ،سر دار رمیش سنگھ اروڑہ،صدر مسلم لیگ یو تھ و نگ پنجاب میا ں غلا م حسین شا ہد ،ڈو یثز نل صدر را نا عظیم فضل ، ضلعی صدرملک طا ر ق اعو ان ، تحصیل صدر سید اظہر ا لحسن شا ہ ، مقا می سیا سی را ہنما سعید ا لحق ملک کے علا وہ کا ر کنو ں کی کثیر تعدا د اس مو قع پر مو جو د تھی۔و زیر محنت پنجا ب نے کہا کہ نا رووا ل کی دھر تی نے پا کستا ن مسلم لیگ سے ہمیشہ وفا دار ی نبھا ئی اور تا ریخ گو اہ ہے کہ یہا ں وہ ہستیا ں رہتی ہیں جو وفا نبھا نا خو ب جا نتی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ حکو متیں تو آنی جا نی ہیں لیکن پا کستا ن کی بقا اور سلا متی اور اس کی تر قی و خو شحا لی سب سے مقد م ہے 

صو با ئی وزیر نے کہا کہ ہما ر ے محب و طن کا ر کن پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ما تھے کا جھو مر ہیں۔تا ر یخ شا ہد ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ادوار حکو مت میں و طن عز یز کو ہر ا یک سیکٹر میں جو تا ر یخی تر قی نصیب ہو ئی اس کی مثا ل نہیں ملتی ۔ ہم نے عوا می فنڈز کو عوا م کی اما نت سمجھ کر ایک ایک پا ئی کو انہی پر خر چ کیا ہے اور بغیر کسی کر پشن کے یہ تا ریخی تعمیر و تر قی دشمن کو بھی نظر آ تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہما ر ے مخا لفین مو ٹر وے پر سفر کر تے ہیں تو وا ہ وا ہ کر تے ہیں مگر مو ٹر وے سے اتر تے ہی آہیں بھر نے اور ہما ر ے او پر الزا م تر ا شی کر نے لگتے ہیں

را جہ اشفا ق سرور نے کہا کہ اب پا کستا نی عو ام کو خالی نعرو ں ،بے جا تنقید اور جھو ٹے و عدو ں سے نہیں بہلا یا جا سکتا ،اس کے لیے عو ام دو ست تر قیا تی ایجنڈا ،عوا م کی بھر پو رحما یت،بے لو ث اور وفا دار کا ر کن اور خا د م اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف اور قا ئد پا کستا ن مسلم لیگ ن میا ں محمد نو ا ز شر یف جیسی دلیر ،جر ات مند اور ایما ن دار قیا دت چا ہیے جو کہ عمرا ن خا ں اور پو ر ی اپو ز یشن سمیت کسی کے پا س نہیں ۔تقر یب سے ار کا ن پنجا ب اسمبلی را نا منا ن خا ں ،سر دار رمیش سنگھ اروڑہ، صدر یو تھ و نگ پنجا ب میا ں غلا م حسین شا ہد اور ضلعی صدر نارووا ل ملک طا ر ق اعو ان نے بھی خطا ب کیا ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  86795
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
انچارج اراضی سنٹر کھاریاں راجہ طارق جاوید نے کہا ہے کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے اراضی سنٹر میں ٹوکن کے سلسلہ میں ہونے والی بدعنوانی کو روکنے کے لئے اب انگوٹھے کی تصدیق کے بعد فرد جاری کرنے کا طریقہ رائج کر دیا ہے جس کے مطابق وہاں شخص فرد حاصل کر سکے گا جس کی تصدیق ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے سلسلہ میں ضلع بھر میں سات روزہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، یہ تقریبات25دسمبر تک جاری رہیں گی۔
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ضلعی پرموشن بورڈ نے ضلع بھر کے158 ٹیچرز کو وزیر اعلی پیکج کے تحت اگلے گریڈ 14سے15گریڈ 14سے 16گریڈ 16سے 17اور گریڈ16سے18 میں ترقی کی منظوری دیدی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے آبی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت اور صحت عامہ پر اس کے شدید منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ حکمران اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کرنے پر تلے ہیں۔

مقبول ترین
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی جس میں 350 فنکاروں نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کیا جب کہ راحت
شہباز شریف نے کہا کہ آٹا چینی میں کس نے کمائی کی؟ یہ بحران کیوں پیدا ہوا؟ ان سوالات کا اب تک جواب نہیں آیا۔ پابندی تھی تو برآمد کیوں ہوئی؟ کس کس حکومتی شخصیت نے گندم چینی پر اربوں کمائے؟ قوم جاننے کیلئے منتظر ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور عوام کرونا وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں چین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں