مبصر آر ایس ایس ۔ مقامی خبریں http://www.mubassir.com/urdu/localnews/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur امت مسلمہ کو یک جان ہونے کی ضرورت ہے، مفتی گلزار نعیمی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/06-01-2019/news42155.html Posted: 06-01-2019 23:02:41
...آج اسلام مخالفت قوتیں اسلام کے خلاف متحد ہیں۔ یہودی اور عیسائی اپنی دوہزار سالہ دیرینہ مخالفت ختم کر کے اسلام کے خلاف ایک ہوگئے ہیں لیکن قابل افسوس بات ہے کہ مسلمان اپنے فروعی اختلاف ختم نہیں کر سکے۔ مسلمانوں کی بقا اتحاد امت میں مضمر ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/06-01-2019/news42155.html وزارت کا مرس سو سائٹی میں کر پشن کی تحقیقات مکمل ہو چکی، بی بی فا طمہ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/02-08-2018/news39647.html Posted: 02-08-2018 20:56:56
...وزارت کا مرس کو آپر یٹو ہا ؤ سنگ سوسائٹی میں سنگین ما لی بے ضا بطگیوں کے حو الے سے نیب کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں جسکے نتیجہ میں مو جودہ وزارت کا مرس کو آپر یٹو ہا ؤ سنگ سو سائٹی کے صدر سمیت بہت سے ذمہ داروں کا نیب نے سات http://www.mubassir.com/urdu/local-news/02-08-2018/news39647.html عورت کے لیے ’’امامت‘‘ جائز نہیں، مفتی گلزار نعیمی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/29-01-2018/news35456.html Posted: 29-01-2018 22:38:09
...امت مسلمہ کو انتشار کا شکار کرنے اور اختلاف کو بڑھانے کے لیے اسلام مخالف قوتیں نت نئے مسائل پیدا کر رہی ہیں ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی پچھلے جمعہ بھارت میں عورت کی نماز جمعہ میں امامت ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/29-01-2018/news35456.html خطبائے جمعہ کنونشن اہم سنگ میل ثابت ہوگا، ثاقب اکبر http://www.mubassir.com/urdu/local-news/17-01-2018/news35001.html Posted: 17-01-2018 12:47:23
...خطبائے جمعہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام خطبائے جمعہ کنونشن اہم سنگ میل ثابت ہوگا ۔ یہ بات ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/17-01-2018/news35001.html بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ خطرناک ہے، مفتی گلزار نعیمی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/16-01-2018/news34984.html Posted: 16-01-2018 21:19:29
...امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے ذریعے پاکستان پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے، بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ خطے میں بہت خطرناک عدم توازن پیدا کرسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل حرم کے سربراہ اور جامعہ نعیمیہ اسلام آباد http://www.mubassir.com/urdu/local-news/16-01-2018/news34984.html نصاب تعلیم اسلامی روایات کے مطابق بنانے کی ضرورت ہے، مفتی گلزارنعیمی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/14-01-2018/news34938.html Posted: 14-01-2018 19:23:18
...ممتاز مذہبی سکالراور مرکزی صدر جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اوراسکی آبادی اٹھانوے (98) فیصد مسلمان ہے ۔ اہل پاکستان زندگی کے تمام شعبوں میں اسلامی رنگ دیکھنا چاہتے ہیں ۔ سکولوں ، کالجوں اور یونیوسٹیوں کا نصاب تعلیم اسلامی روایات سے ہم آہنگ ہونا چاہیئے۔ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/14-01-2018/news34938.html کھاریاں پریس کلب کا الیکشن بورڈ تشکیل دیدیا گیا http://www.mubassir.com/urdu/local-news/01-01-2018/news34503.html Posted: 01-01-2018 14:21:06
...کھاریاں پریس کلب کا آخری اجلاس سال برائے2017 زیرصدارت صدر ندیم گیلانی ہوا ۔اجلا س کی کاروائی جنرل سیکرٹری شہزاد احمد نے چلائی۔ اس موقع پر الیکشن2018 کیلئے ممبران کی رائے سے الیکشن بورڈ تشکیل دیا گیا جس کے چےئرمین ندیم گیلانی جبکہ ممبران میں احسان الحق اور زمان احسن شامل ہیں۔ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/01-01-2018/news34503.html ٹریفک حادثہ، مبینہ اغواء کارجاں بحق ساتھی شدید زخمی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/01-01-2018/news34494.html Posted: 01-01-2018 11:28:15
...جی ٹی روڈ پرٹریفک کاانوکھاحادثہ، مغوی کے چھلانگ لگاتے چلتی گاڑی کھڑے ٹرالے سے ٹکراگئی مبینہ اغواء کارجاں بحق ساتھی شدیدزخمی جبکہ گاڑی تباہ ہوگئی۔ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/01-01-2018/news34494.html گجرات، میرج ہالز والوں نے ون ڈش کی پابندی ہوا میں اڑا دی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/28-12-2017/news34369.html Posted: 28-12-2017 22:11:06
...ضلع گجرات میں میرج ہالز والوں نے ون ڈش پابندی کی دھجیاں اڑا دیں۔ حکومتی ون ڈش کے احکامات کو میرج ہالز والے با اثر ہونے کی وجہ سے پروانہیں کرتے اور دھڑلے سے کئی ڈشوں کی پکوائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/28-12-2017/news34369.html کھاریاں شہراورگردونواح میں باسی مچھلی کی فروخت عروج پرپہنچ گئی http://www.mubassir.com/urdu/local-news/28-12-2017/news34368.html Posted: 28-12-2017 22:08:18
...کھاریاں شہر اور گردونواح میں باسی مچھلیوں کی فروخت عروج پرپہنچ گئی، صفائی کاناقص نظام اور پانی سے پورا دن تر مچھلیاں عوام میں بیماریاں پھیلانے کا موجب بننے لگیں۔ http://www.mubassir.com/urdu/local-news/28-12-2017/news34368.html