Saturday, 19 September, 2020
وزیراعظم دباوٗ کے باوجود ابھی بھی ملائشین وزیراعظم کے مداح

وزیراعظم دباوٗ کے باوجود ابھی بھی ملائشین وزیراعظم کے مداح

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد اسلامی دنیا کے سب سے تجربہ کار حکمران ہیں، انہیں ویسے ہی مسائل کا سامنا تھا جن کا آج مجھے کرنا پڑ رہا ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملائشین وزیراعظم کو بھی سیاسی مافیا کے خلاف محاذ سنبھالنا پڑا، جس کی کرپشن سے برادر ملک قرضوں کے جال میں جکڑا گیا تھا اور اس کے ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔

وزیراعظم دباوٗ کے باوجود ابھی بھی ملائشین وزیراعظم کے مداح
اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  76535
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے طویل وقفے کے بعد ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیا۔ سی اے اے نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں دوبارہ
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکومتی کاوشوں کو مناسب
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے رپورٹ کی روشنی میں کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہی، بعد ازاں مقامی نشریاتی ادارے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو
ناسا کے سابق چیئرمین جارج میولر نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ انسان چاند پر نہیں گیا اور چاند پر انسان کے اترنے کا دعویٰ جھوٹا ہے- جارج میولر 1963 سے 1969 تک اپالو پروگرام کے چیئرمین تھے- ان کی عمر 89 سال ہے اور انہیں حال ہی میں کورونا وائرس کے حملے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے-

مقبول ترین
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کو متنازع بنایا گیا ہے۔ القاعدہ کی خطے میں ناکامی کو تو تسلیم کیا گیا لیکن اس کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کو نظر انداز کیا گیا۔ پاکستان میں
رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان نے بریت کی درخواست دائر کر رکھی تھی اور نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت تمام درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔ جس پر احتساب عدالت اسلام آباد نےفیصلہ محفوظ کر رکھا تھا تاہم آج احتساب
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سے جواب مانگا جارہا ہے جواب ان سے مانگا جائے جو ملک کو اس حال میں چھوڑ کرگئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد
سپریم کورٹ میں کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوان چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کہتےہیں ایک صوبے کا وزیراعلیٰ آمر ہے، اس کی وضاحت کیا ہوگی؟ چیف جسٹس نے کہا کہ وزیراعظم اور وفاقی

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں