Sunday, 31 May, 2020
کورونا وائرس: صحتیاب شہری یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کر دیا

کورونا وائرس: صحتیاب شہری یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کر دیا

کراچی ۔ کرونا وائرس کا شکار ہوئے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے صحت یاب ہو کر پلازمہ چلڈرن ہسپتال کو عطیہ کر دیا ہے۔ اس سے مہلک وائرس کا شکار دیگر مریضوں کا علاج کیا جا سکے گا۔

تفصیل کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ وائرس تاریخ کا حصہ بن جائے گا لیکن اس کے لیے ہمت اور ارادہ ضروری ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خون کی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر ثاقب انصاری نے کہا کہ کورونا سے متاثرہ مریض حکومت کی اجازت کے منتظر ہیں۔ کورونا سے صحت یاب ہونے والے نوجوان مریض جن کی عمریں 18 سے 50 سال درمیان ہیں وہ اپنا پلازمہ عطیہ کرکے دیگر مریضوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  56549
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب تک کی صورتحال قابو میں ہے۔ اگر ہم احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے تو بندشوں میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم اور دیگر ٹیم کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ میں اسد
حکومت نے نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے متعلق نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پراسیکیوٹرجنرل نیب کی تعیناتی تین سال کے لیے ہوگی۔
کراچی: سندھ میں دکانیں اور بازار کھولنے کے لیے صوبائی حکومت نے پلان ترتیب دے دیا اور ماہی گیری کی بھی مشروط اجازت دی دے گئی۔ پلان پر عملدرآمد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اجازت سے مشروط ہے۔
اسلام آباد: ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت مساجد میں بھی احتیاطی تدابیر کو پیش رکھتے ہوئے عبادات انجام دینے کی اجازت دے۔

مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور مائیکروسافٹ نے Imagine Cup 2020میں نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد کی ٹیمFlowlines کو نیشنل فائنل 2020کا فاتح قرار دیاہے۔نسٹ کی ٹیم نے ملک بھر کی 60 فائنلسٹ ٹیموں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ سیاسی معاون نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انھیں کینسر کا مرض‌لاحق تھا۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مقبول ترین
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجہ ظفر الحق کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا تھا کہ ملک میں ایٹمی دھماکے انہوں نے، گوہر ایوب اور
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ساری قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے مقامی سطح پر پھیلاؤ کی شرح 92 فیصد ہے لہٰذا عوامی مقامات پر ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دے رہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا اور
وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ وزیر مملکت نے قوم کے لیے دعا دی اور کہا رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں