Saturday, 11 July, 2020
باجوڑ ایجنسی، مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی، مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی ۔ پاکستان کے قبائیلی علاقے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمان خیل میں مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے جب کہ 2 زخمیوں کو بھی ملبے سے نکال کر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشے کے پیش نظر ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قبائیلی علاقے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمان خیل میں مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاررائیوں کا آغاز کردیا ہے جب کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں جنہوں نے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال لیا ہے جب کہ 2 زخمیوں کو بھی ملبے سے نکال کر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشے کے پیش نظر ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  59385
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پنجاب حکومت نے لاہور کے شمال میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔ پنجاب حکومت اتھارٹی کے قیام کیلئے آرڈیننس جاری کرے گی جو نیا شہر بسانے کے لیے کام کرے گی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی۔ کے الیکٹرک نے گیارہ مہینے سے گرڈ اسٹیشنز کو اپ گریڈ نہیں کیا، اضافی بجلی اٹھانے کی صلاحیت نہیں۔
پیپلز پارٹی نے حکومتی وزراء کی جانب سے عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز کو مسترد کیے جانے پر کہا ہے کہ وفاقی وزرا چینی اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کے لیے الزام تراشی کررہے ہیں۔ یہ بات مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر
وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سندھ حکومت کی جانب سے جاری جے آئی ٹیز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ 184 کے تحت اس معاملے پر سوموٹو ایکشن لیں

مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور مائیکروسافٹ نے Imagine Cup 2020میں نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد کی ٹیمFlowlines کو نیشنل فائنل 2020کا فاتح قرار دیاہے۔نسٹ کی ٹیم نے ملک بھر کی 60 فائنلسٹ ٹیموں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ سیاسی معاون نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انھیں کینسر کا مرض‌لاحق تھا۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مقبول ترین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں قومی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کردیا۔ گورنر ہاؤس عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کےالیکٹرک کیلئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی
قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) میں پائلٹس کے جعلی لائسنس اور ڈگریوں کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔ یاد رہے کہ 25 جون کو سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پائلٹس
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اکٹھ کا مقصد محض پریشر ڈالنا ہے، انہیں ملک کی نہیں، اپنے مال کی فکر ہے، انہیں ڈر ہے حکومت کامیاب ہو گئی تو یہ سب جیل میں ہونگے، وزیراعظم عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں