Monday, 21 May, 2018
این اے 125 دھاندلی کیس، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

این اے 125 دھاندلی کیس، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ نے این اے ایک سو پچیس دھاندلی کیس کی سماعت وکلاء کی استدعا پر بغیرکسی کارروائی کے 12 جنوری  تک ملتوی کر دی ہے۔ سعد رفیق اور حامد خان کے وکلاء نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر آج دلائل نہیں دے سکتے اس لئے سماعت ملتوی کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق  سپریم کورٹ نے این اے ایک سو پچیس دھاندلی کیس کی سماعت سعد رفیق اور حامد خان کے وکلاء کی استدعا پر بغیرکسی کارروائی کے 12 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ خواجہ سعد رفیق اور پی ٹی آئی رہنما حامد خان کے وکلاء نے عدالت سے استدعا کی کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر آج دلائل نہیں دے سکتے، سماعت ملتوی کی جائے۔

جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایک سال اور گیارہ ماہ بعد این اے 125 دھاندلی کیس کی سماعت کرنا تھی۔ ووٹوں کی تصدیق نہ ہونے پرالیکشن ٹربیونل نے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا فیصلہ دیا تھا جس کے خلاف این اے 125 سے کامیاب ہونے والے ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر رکھا ہے۔ 

خواجہ سعد رفیق اور پی ٹی آئی رہنما حامد خان کے وکلاء نے عدالت سے استدعا کی کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر آج دلائل نہیں دے سکتے، سماعت ملتوی کی جائے۔ جس پر عدالت نے مقدمے کی سماعت بغیر کارروائی بارہ جنوری تک ملتوی کردی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  61935
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف اہم گواہ منحرف ہوگیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر احمد شیخ، اللہ یار
سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس کیسے لیا جارہا ہے؟۔ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ فون کارڈز اور ایزی لوڈ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس موقعے پر آج ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کی وجہ سے تمام اسکول اور سرکاری ونجی دفاتر بند ہیں۔
شہر قائد میں پانی و بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے پرامن ہڑتال کی کال کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کارکنوں نے دھرنے دے رکھے ہیں۔ جماعت اسلامی کے کارکنوں نے ملیر 15، کالا بورڈ، شاہ فیصل

مزید خبریں
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہونےکی تصدیق کردی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا

مقبول ترین
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندؤں نے ایک اور مسلمان کو گائے کے ذبیحہ کے الزام میں قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساتنا میں انتہا پسند ہندؤں کے ہجوم نے 2 مسلمانوں ریاض خان اور شکیل پر گائے کو ذبح
مشیر خزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی نےساتھی اراکین کے ناروا رویے کے خلاف عہدے سے استعفادے دیا. ذرائع کے مطابق 14مئی کو بجٹ پیش کرنے کی تقریر کے دوران ساتھی اراکین کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مشیر خزانہ نے احتجاجاً
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ سبیکا کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے والد سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ سبیکا پاکستان کی ہونہار طالبہ تھی
دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر مرمینسک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی جہاں سائبیریا روانگی سے قبل اس میں نیوکلیئر فیول ڈالا جائے گا۔ نیو کلیئر پاور اسٹیشن

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں