Monday, 18 February, 2019
تحریک آزادی کشمیر کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے ، ہما مرتضی

تحریک آزادی کشمیر کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے ، ہما مرتضی
فائل فوٹو

اسلام آباد ۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تاہم یہ افسوسناک امر ہے کہ ہماری یہ شہ رگ برصغیر کی تقسیم کے وقت سے پنجہ ہنود میں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار البصیرہ شعبہ خواتین کی ڈائریکٹر ہما مرتضی نے یوم یکجہتی کشمیر سیمنار کے حوالے سے ایک بیان میں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں ، وہاں چلنے والی بے مثال تحریک کے باوجود قابض بھارتی افواج کی جانب سے بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے کشمیری بہن بھائی گذشتہ نصف صدی سے زائد عرصے میں ہزاروں جوانوں کی قربانیاں پیش کرچکے ہیں۔

البصیرہ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس سیمینار میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سمیعہ راحیل قاضی ، سابق ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیر شاہین کوثر، ز بیدہ خاتون ، شہلہ خان نیازی ، خولہ خان ، سیدہ رشیدہ بخاری ، راضیہ نوید، فوزیہ رانا ، آصفہ ہاشمی ، نزہت بھٹی، طلعت رضوان ، نصرت امین، الماس گردیزی، امن ہاشمی، شازیہ خان، قندیل زہراء کاظمی ، طاہرہ زیدی اور دیگر مقررین شرکت کریں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  64591
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نوازشریف نے کہا ہےکہ اداروں کا احترام ان اداروں کی کارکردگی اور احترام سے ہوتاہے، آئین ریاست کا نظام چلانے والی سب سے مقدس دستاویز ہے، آئین کی دستاویز عوام کے منتخب نمائندوں کی پارلیمنٹ ہی بناتی ہے،
ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد حاصل شواہد اور پوسٹ مارٹم رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر راہنما اور صوبائی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ہزار خان بجارانی نے پہلے اپنی اہلیہ فریحہ رزاق کو قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 23 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے تکمیل کو پہنچنے والے لیاری ایکسپریس وے کے نارتھ باؤنڈ کیرج کا افتتاح کردیا ہے۔ لیاری ایکسپریس وے منصوبہ پندرہ سال بعد مکمل ہوا ہے۔ لیاری ایکسپریس وے کا ایک ٹریک 16 کلومیٹر کا ہے جو سپر ہائی وے کو ماڑی پور روڈ سے ملاتا ہے۔
اکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو سرکاری اعزاز اور قومی پرچم کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ہے، تدفین کے موقع پر صدر ممنون حسین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ائیرچیف مارشل سہیل امان، گورنر اوروزیراعلیٰ سندھ

مزید خبریں
سپریم کورٹ میں آج دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان کا سینئر وکیل اعتزاز احسن سے خوش گوار مکالمہ ہوا جس کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کردیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں کہ
میڈیا کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اظہر صدیق ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے کی نشاندہی دہی کی گئی۔
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ون آن ون ملاقات کی۔ وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ جیسے ہی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا تو معززمہمان کا شایان استقبال شروع کر دیا گیا۔ پاک فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے شاہی طیارے کو اپنے حصار میں لے لیا۔
چین کے ڈپٹی چیف آف مشن چاؤ لی جیان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت کوئی بھی ملک چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کا حصہ بن سکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق جیو ٹی وی کے پروگرام جیو پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیف
ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا پیر کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ کی شام 4 بجے ہو گا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں