Wednesday, 21 August, 2019
مشکل گھڑی میں آئی ڈی پیز کےساتھ ہیں، اقبال ظفر جھگڑا

مشکل گھڑی میں آئی ڈی پیز کےساتھ ہیں، اقبال ظفر جھگڑا

پشاور - گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں آئی ڈی پیز کی واپسی اور بحالی کے ساتھ ساتھ فاٹا کے دیگر امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں گورنر کے پی کے کو آئی ڈی پیز کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی ۔ اس موقع پر اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ اس سال کے آخر تک تمام آئی ڈی پیز کی واپسی یقینی بنائی جائےگی،اپریل میں اورکزئی اور کرم ایجنسی کے ساڑھے 27 ہزار متاثرہ خاندان گھروں کو واپس جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کی حصوصی ہدایت پر متاثرین کو امداد دے رہے ہیںاورمشکل کی گھڑی میں آئی ڈی پیز کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  75666
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ عید کے موقع پر کوئی بھی سپیشل پروگرام نشر نہ کریں کیونکہ اس سے پاکستانی اور کشمیری عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
موہڑہ کالو کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ اور عملے کے 3 ارکان سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو کے قریب طیارہ گرنے کا حادثہ رات گئے پیش آیا
ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل
اے این ایف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی حکام نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ میڈیا کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے رانا ثنااللہ کو تحویل میں لے لیا اور ان سے پوچھ کچھ کی جاری ہے تاہم اس حوالے سے

مقبول ترین
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد سے وزیراعظم عمران خان نے شدید تشویش کا اظہار کیا تھا اور وہ کشمیر کے معاملے پر بین الاقوامی برادری سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں