Sunday, 19 January, 2020
سندھ کابینہ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیا

سندھ کابینہ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیا

کراچی ۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ نے طُلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبہ یونین کے بحال کردہ طلبہ یونین بل 2019ء کے مطابق اسٹوڈنٹ یونین کسی بھی تعلیمی ادارے، تعلیمی و تربیتی ادارے چاہے وہ پبلک یا نجی ہو بنائی جا سکتی ہے۔

طلبہ یونین کو تعلیمی سرگرمیوں کو روکنےمیں اسٹوڈنٹس یا اسٹوڈنٹ گروپس میں نفرت پھلانا خلاف قانون ہوگا۔

طلبہ یونین اسلحہ رکھنا، اسلحہ کا استعمال یا تعلیمی اداروں میں لانا خلاف قانون ہوگا، طلبہ یونین کا کام تعلیمی ماحول بہتر کرنا اور نظم و ضبط پیدا کرنا، غیر نصابی سر گرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کام کریں گی۔

طلبہ یونین 7 سے 11 ممبران پر مشتمل ہوگی جبکہ یہ یونین طلبہ منتخب کر یں گے، طلبہ یونین کا کام سوشل اور اکیڈمک ویلفیئر کو بہتر کرنا ہوگا۔

سندھ کابینہ میں طلبہ یونین بحالی کا بل منظور ہونے کے بعد یہ بل اسمبلی میں متعارف کرکے اسٹیڈنگ کمیٹی آن لا کوبھیجا جائے گا جہاں تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت کرکے بل پاس کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  27658
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ایران کی جانب سے یوکرین کا طیارہ غیر ارادی طور پر مارگرانے کے اعتراف کے بعد ایرانی فوج کےجنرل کا کہنا ہے کہ طیارہ مار گرانے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
اردو کے نامور شاعر، اسکالر، اور ادیب افتخار حسین عارف کو اردو ادب اور زبان میں بے مثال خدمات کے اعتراف میں لاءف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ دیبوں ، دوستوں اور سول سوساءٹی کے ممبران کی ایک بڑی تعداد نے افتخار عارف
وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کے دو بنیادی اصول تھے، وہ ریاست انصاف اور انسانیت کے اصولوں پر کھڑی تھی۔
ملک بھر میں آج بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 143 یوم ولادت انتہائی عقیدت واحترام اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاﺅں سے ہوگا جس میں قائداعظم محمد علی جناحؒ کی روح

مزید خبریں
گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث درجہ حرارت منفی 20 تک گر گیا۔گلگت بلتستان کے بالائی علاقے خاص کر استور، روندو، کھرمنگ اور سکردوں میں شدید سردی اور، یخ بستہ ہواوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن اور زندگی مفلوج کردی ہے۔

مقبول ترین
وزیراعظم, عمران خان, ملائشین وزیراعظم, مہاتیر محمد, اسلامی دنیا, تجربہ کار, حکمران, مسائل,
وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے۔
صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے کہا ہے کہ لاہور میں سستا آٹا وافر مقدار میں موجود ہے، آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے مستقل اشتعال انگیزی پر عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے حملوں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں