Friday, 18 January, 2019
صرف فصلی بٹیرے مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر گئے، نواز شریف

صرف فصلی بٹیرے مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر گئے، نواز شریف

لاہور . سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبے کے نعرہ پر سیاست کرنے والے اور مسلم لیگ(ن) کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والے بے نقاب اور ناکام ہو چکے ہیں۔ میڈیا کے مطابق صدر شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات میں ٹکٹ کے حصول کے لیے شہباز شریف خود بھی بورڈ کے سامنے پیش ہوئے۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے شہباز شریف کے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے پنجاب میں مسلم لیگ(ن) مضبوط رہی ہے بالخصوص جنوبی پنجاب میں شہباز شریف کے کام قابل قدر ہیں۔

نوازشریف کا کہنا تھا کہ نئے صوبے کے نعرے پر سیاست کرنے والے اور مسلم لیگ(ن) کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والے بے نقاب اور ناکام ہو چکے ہیں جب کہ  جو فصلی بیٹرے تھے وہ مسلم لیگ(ن) چھوڑ کرگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہا جارہا تھا کہ  حکومت کی مدت پوری ہوگی تو  پارٹی چھوڑنے والوں کی قطار لگ جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  5886
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ایڈیشنل آئی جی سندھ ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔ پولیس چیف کراچی ڈاکٹرامیرشیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چینی
نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار احمد ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔ راؤ انوار احمد خان 1981 میں ایس پی ہاربر کے پاس بطور کلرک بھرتی ہوئے ۔ ایک سال بعد 1982 میں سندھ پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوگئے
سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی لگا دی اور لاہور کے رائل پام کلب کی انتظامیہ تحلیل کرتے ہوئے تمام ریکارڈ فوری طور پر قبضے میں لینے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان
علی رضا عابدی کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ نے کہا کہ واقعے کی ذاتی تنازع، سیاسی اور مذہبی سمیت ہر پہلو سے تحقیقات کررہے ہیں، علاقے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں دو تین مقامات

مزید خبریں
سپریم کورٹ میں آج دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان کا سینئر وکیل اعتزاز احسن سے خوش گوار مکالمہ ہوا جس کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کردیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں کہ
میڈیا کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اظہر صدیق ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے کی نشاندہی دہی کی گئی۔
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں

مقبول ترین
حکومت نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بلاول
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کی ہونے والی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے دیکھتے دیکھتے شدت اختیار کرلی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج ریٹائر ہورہے ہیں، ان کے اعزاز میں سپریم کورٹ میں ریفرنس

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں