Thursday, 02 April, 2020
حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ۔ وفاقی وزارت داخلہ نے 12 سے 15 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے پیر سے جمعرات تک عام تعطیل ہوگی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ 16 اگست بروز جمعہ سے وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے کھل جائیں گے، جبکہ 17 اگست بروز ہفتہ بھی تمام دفاتر میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پاکستان میں ذی الحج کا چاند 2 اگست کو نظر آنے اور عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  68238
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے صحافیوں کے تحفظ سے متعلق بل کی منظوری دیدی ہے، اس بل میں صحافتی سرگرمیوں کی انجام دہی کے دوران صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی کے لئے قانون پر عملداری
پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنرپنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی وفاق اورصوبوں کی حکومتیں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں، عمران خان کسی بھی صورت میں بلدیاتی الیکشن نہیں کروائیں گے کیونکہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت معیشت کی گاڑی کو اندھے ڈرائیور کی طرح ریورس میں چلارہی ہے، وزیراعظم ہاؤس چوروں کی پناہ گاہ اور ملک کوعوام کی معاشی قتل گاہ میں بدل دیا گیا ہے، آٹا اور
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی

مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور مائیکروسافٹ نے Imagine Cup 2020میں نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد کی ٹیمFlowlines کو نیشنل فائنل 2020کا فاتح قرار دیاہے۔نسٹ کی ٹیم نے ملک بھر کی 60 فائنلسٹ ٹیموں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ سیاسی معاون نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انھیں کینسر کا مرض‌لاحق تھا۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مقبول ترین
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہےکہ کورونا کی وجہ سے عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ بعد جمع کراسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ نےکہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی اس کے لیے ایک 1200 ارب کا پیکج دیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ اور مدینہ میں پورے دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے تاہم صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک شہریوں کو دوائی اور کھانے پینے کی اشیاء لینے کے لیے گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی تاہم یہ رعایت خاندان کے ایک فرد کیلیے ہوگی۔
تفصیل کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ وائرس تاریخ کا حصہ بن جائے گا لیکن اس کے لیے ہمت اور ارادہ ضروری ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قطر نے عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب ترقی یافتہ ممالک سے ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کو ری اسٹرکچر کرنے کی وزیراعظم عمران خان کی تجویز کی حمایت کا عندیہ دیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں