Sunday, 19 January, 2020
مودی کو اقلیتوں کے حقوق پر لیکچر دینا زیب نہیں دیتا، دفتر خارجہ

مودی کو اقلیتوں کے حقوق پر لیکچر دینا زیب نہیں دیتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور 4 ماہ سے قید کشمیریوں کی حالت زار کا بھی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارتی وزارت خارجہ کا تبصرہ مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مودی کو ہمسایہ ممالک کو اقلیتوں کے حقوق پر لیکچر دینا زیب نہیں دیتا۔ بھارت آج اقلیتوں کے قتل کی علامت بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے بھارتی قانون کی مذمت کی جبکہ غیر جانبدار مبصروں نے بھی اسے مسلمانوں کیخلاف امتیازی قانون قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی قانون جھوٹ کی بنیاد پر مبنی ہے۔ عالمی میڈیا مودی حکومت میں اقلیتوں کی حالت زار بے نقاب کر رہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  25774
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
وفاقی حکومت نے حکومت سندھ کی درخواست پر آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی درخواست زیر غور ہے جس پر کسی فیصلے تک کلیم امام ہی آئی جی سندھ رہیں گے۔
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسجد میں ہونے والے زودار دھماکے میں‌ ڈی ایس پی امان اللہ اور امام سمیت 15 افراد شہید جبکہ متعدد ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں.
حکومت کی جانب سےوزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترامیم کی مخالفت نہ کرنے بلکہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کی غیر مشروط حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

مزید خبریں
گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث درجہ حرارت منفی 20 تک گر گیا۔گلگت بلتستان کے بالائی علاقے خاص کر استور، روندو، کھرمنگ اور سکردوں میں شدید سردی اور، یخ بستہ ہواوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن اور زندگی مفلوج کردی ہے۔

مقبول ترین
وزیراعظم, عمران خان, ملائشین وزیراعظم, مہاتیر محمد, اسلامی دنیا, تجربہ کار, حکمران, مسائل,
وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے۔
صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے کہا ہے کہ لاہور میں سستا آٹا وافر مقدار میں موجود ہے، آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے مستقل اشتعال انگیزی پر عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے حملوں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں