Sunday, 19 January, 2020
وزارت خارجہ میں تقرریاں اور تبادلے، کئی ممالک میں سفرا کی تبدیلیاں

وزارت خارجہ میں تقرریاں اور تبادلے، کئی ممالک میں سفرا کی تبدیلیاں

اسلام آباد ۔ وزارت خارجہ نے کئی اہم ممالک میں سفرا اور قونصل جنرل تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔ میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں خدمات سرانجام دینے والے 21 سینیئر افسران کو تبدیل کردیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے بھی نئے سفارت کاروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
 
ڈی جی یورپ ملک فاروق پولینڈ، ایڈیشنل سیکریٹری وزارت خارجہ ندیم خان یونان ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی، رحیم حیات قریشی ایران ، شفقت علی خان روس، جرمنی میں پاکستانی سفیر جوہر سلیم اٹلی، مریم مدیحہ آفتاب بلغاریہ سے بیجنگ، ممتاز زہرہ بلوچ جنوبی کوریا اور ایڈیشنل سیکرٹری افریقا فارن آفس ڈاکٹر علی احمد آرائیں سینیگال میں سفیر نامزد کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ محمد طارق وزیر کو برطانوی شہر مانچسٹر میں قونصل جنرل ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  54801
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسجد میں ہونے والے زودار دھماکے میں‌ ڈی ایس پی امان اللہ اور امام سمیت 15 افراد شہید جبکہ متعدد ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں.
حکومت کی جانب سےوزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترامیم کی مخالفت نہ کرنے بلکہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کی غیر مشروط حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدر ی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ ادارے باہم دست و گریباں ہیں۔ وفاقی وزیر کا سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے تمام ادارے نہ تو تمام معاملات میں قصور وار ہیں

مزید خبریں
گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث درجہ حرارت منفی 20 تک گر گیا۔گلگت بلتستان کے بالائی علاقے خاص کر استور، روندو، کھرمنگ اور سکردوں میں شدید سردی اور، یخ بستہ ہواوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن اور زندگی مفلوج کردی ہے۔

مقبول ترین
وزیراعظم, عمران خان, ملائشین وزیراعظم, مہاتیر محمد, اسلامی دنیا, تجربہ کار, حکمران, مسائل,
وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ میڈیا پر آٹا سپلائی سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہا ہے۔
صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے کہا ہے کہ لاہور میں سستا آٹا وافر مقدار میں موجود ہے، آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی جانب سے مستقل اشتعال انگیزی پر عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے حملوں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں