![]() |
راولپنڈی ۔ گوجرخان سے تعلق رکهنے والی ممتاز دینی و روحانی شخصیت پیر ظہور احمد چشتی حیدری(خطیب جامع مسجد صدیقِ اکبر حیات سر روڈ گوجرخان) انتقال کر گئے. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن 12 بجے تکیہ بابا رحیم شاہ گوجرخان میں ادا کی جائے گی. پیر ظہور احمد چشتی ممتاز شاعر اور سکالر پیر عتیق احمد چشتی، خبیب احمد چشتی، نصیر احمد چشتی، معین احمد چشتی (سائل نظامی)، فرید احمد چشتی اور علی احمد چشتی کے والد محترم تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ