Tuesday, 07 April, 2020
آرمی چیف کا دورہ کویت، اہم عسکری قیادت سے ملاقاتیں

آرمی چیف کا دورہ کویت، اہم عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچے جہاں انہوں نے کویتی نائب وزیراعظم سمیت اہم عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ان ملاقاتوں میں علاقائی امن واستحکام کے امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ کویتی سیاسی اور عسکری قیادت نے انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستانی قوم اور فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی۔

آرمی چیف اور کویتی قیادت کے درمیان ملاقاتوں میں باہمی سیکیورٹی، دفاعی تعاون، دفاعی پیداوار، تربیت اور افرادی قوت میں تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  29824
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1848 تک جا پہنچے ہیں، کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
,وزیراعلیٰ پنجاب, سردار عثمان بزدار, کرونا وائرس, خطرات, پاکستان, عسکری, سیاسی قیادت, پیج,
سپریم کورٹ نے گزری روڈ، پی این ٹی، پنجاب اور دہلی کالونی میں غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا 9 ،9 منزلہ عمارتیں بن رہی ہیں، ان سب کو گرائیں۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلسل غیرحاضری پرسابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ ان کی عدم موجودگی میں ان کے خلاف مقدمات چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جبکہ دونوں کے خلاف نیب آرڈیننس کے سیکشن 512کے تحت شہادتیں ریکارڈ

مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور مائیکروسافٹ نے Imagine Cup 2020میں نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد کی ٹیمFlowlines کو نیشنل فائنل 2020کا فاتح قرار دیاہے۔نسٹ کی ٹیم نے ملک بھر کی 60 فائنلسٹ ٹیموں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ سیاسی معاون نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انھیں کینسر کا مرض‌لاحق تھا۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مقبول ترین
قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 397 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3278 ہوگئی جن میں 259 صحت یاب ہوگئے ہیں۔
کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ برطانیہ میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 934 ہو گئی۔ برطانیہ میں کورونا وائرس بے قابو ہوتا جا رہا ہے، برطانوی وزیراعظم کو حالت خراب ہونے پر ہسپتال
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے رپورٹ کی روشنی میں کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہی، بعد ازاں مقامی نشریاتی ادارے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو
خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور، شہزاد ارباب کو مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، فخر امام غذائی تحفظ، امین الحق انفارمیشن ٹیکنالوجی، حماد اظہر کو صنعت وپیداوار کی وزارت دیدی گئی جبکہ بابر اعوان کو مشیر برائے پارلیمانی امور مقرر کر دیا گیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں