Tuesday, 17 September, 2019
سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا، حفیظ شیخ

سعودی عرب یکم جولائی سے ادھار تیل دے گا، حفیظ شیخ

اسلام آباد ۔ سعودی عرب 3 سال تک پاکستان کو سالانہ تین ارب بیس کروڑ ڈالر کا تیل ادھار دے گا، یکم جولائی سے ترسیل کا آغاز، پاکستان کی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہوگا، مشیر خزانہ حمایت پر سعودی ولی عہد کے شکر گزارہے۔

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے کہ سعودی عرب تین سال تک پاکستان کو 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار دینے کے عمل کی شروعات یکم جولائی سے کر رہا ہے۔ انہوں اس امر پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بتایا کہ سعودی عرب یکم جولائی 2019ء سے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات کی مد میں ماہانہ بنیادوں پر 275 ملین امریکی ڈالر کی ادائیگی چالو کر رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب تین سال تک پاکستان کو 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار دے گا۔ اس سے پاکستان کی ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن بہتر ہوگی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام کی حمایت پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  53943
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمارداری کیلئےغیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دوحہ لندن روانہ ہو گئے ہیں، مریم نواز اور ان کی بیٹی بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں،سابق وزیراعظم نوازشریف لندن میں 5 روز قیام کریں گے۔
اسلام آباد۔ سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے ایک دفعہ پھر مشکلات میں اضافہ کردیا ہے اور بائیو میٹرک تصدیق کی شرط بحال کردی ہے جس کا اطلاق 4 دسمبر سے ہوگا۔
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ اسلم بیگ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرپرستی میں بننے والا یہ اتحاد اسرائیل اور امریکا کے دباو کے نتیجے میں تشکیل پایا ہے۔ سعودی اتحاد دہشتگردی کے خلاف نہیں بلکہ سعودی مفادات کیلئے بنایا گیا ہے۔ اگر نام نہاد سعودی اتحاد حقیقت میں دہشت گردی کے خلاف تھا
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیرخارجہ خواجہ آصف کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں۔ گورنر ریاض پرنس فیصل بن بندر السعود نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا،

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی
خیبر پختون خوا میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس سے انتہاپسندی بڑھے گی اور کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کے خلاف مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں