Saturday, 18 January, 2020
مسلم لیگ ن نے عدلیہ کے خلاف مہم چلانے کا منصوبہ بنا لیا

مسلم لیگ ن نے عدلیہ کے خلاف مہم چلانے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے اعلی عدلیہ کے جج صاحبان کے خلاف مہم چلانے کے لئے سوشل میڈیا اور میڈیا میں ٹاسک سونپ دئیے ہیں۔

خبر رساں ادارے آن لائن نے ذرائع کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ٹارگٹ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے وہ جج صاحبان ہوں گے جنہوں نے پچھلے چند ماہ میں ن لیگی قیادت یا حکومت کے خلاف فیصلے دئیے ہیں ۔پہلے مرحلے میں ان کی ذات کو سوشل میڈیا اور اخبارات میں نشانہ بنایا جائے گا اور دوسرے مرحلہ میں ن لیگ وکلائ ونگ کو ان کے خلاف مہم کی زمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

خبر رساں ادارے آن لائن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار ، جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس اعجاز الحسن ، جسٹس عظمت سعید ،جسٹس گلزار ، جسٹس باقر نجفی، جسٹس مظاہر نقوی ٹارگٹ لسٹ میں شامل ہیں۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کرسکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  46598
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سیکرٹری دفاع مارک اسپر نے آرمی چیف سے کہا کہ امریکا لڑائی نہیں
پاکستان نے عراق جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کے لیے ہدایات جاری کردیں ۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ خطے کی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی عراق جانے سے خصوصی احتیاط برتیں۔
پی آئی سی حملہ کیس میں وکلا کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف سیکرٹری ہوم، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ احسن بھون ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا گی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آرمی چیف قمر جاوید نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ کیا اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔

مزید خبریں
گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث درجہ حرارت منفی 20 تک گر گیا۔گلگت بلتستان کے بالائی علاقے خاص کر استور، روندو، کھرمنگ اور سکردوں میں شدید سردی اور، یخ بستہ ہواوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن اور زندگی مفلوج کردی ہے۔

مقبول ترین
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کے بھائی علامہ امیر حسین رضوی اور بھتیجے محمد علی سمیت 86 افراد کو مجموعی طور پر 4 ہزار 738 سال قید کی سزا سنا دی۔
جس طرح ایک انسان کی عملی زندگی میں ہر شے کے میعار معین ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوستی کے بھی میعار ہونے چاہیں کیونکہ دوستی یا حلقہ احباب انسان کا اصلی تعارف ہوتے اور انسان اپنی کمپنی یا سوسائٹی سے پہجانا جاتا۔ اور یہ سچ بات ہے
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتی ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی جنگ پاکستان کے لیے تباہ کن ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب عظیم ترین دوستوں میں سے ایک ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں۔ ہمارا خطہ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں