Saturday, 21 October, 2017
تحریک انصاف اور ایم کیوایم قومی اسمبلی میں تبدیلی پر متفق

تحریک انصاف اور ایم کیوایم قومی اسمبلی میں تبدیلی پر متفق

کراچی ۔ پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان اہم رابطہ ہوا جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی پر اتفاق کرلیا گیا۔

میڈیا کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے باہم فوری ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کی قیادت میں تحریک انصاف کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے کراچی آئے گا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، عمران اسماعیل اور فردوس نقوی بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔ ملاقات 26 ستمبر شام سات بجے ہوگی جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نیب کے موجودہ چیرمین قمر زمان چوہدری ریٹائر ہورہے ہیں اور اگلے ماہ نئے چیرمین کا تقرر کیا جائے گا۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تبدیلی کا فیصلہ بھی آئندہ چیئرمین نیب کے تقرر کے باعث کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  86194
کوڈ
 
   
 
متعلقہ خبریں
سکیورٹی فورسز نے پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرکے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں سمیت 26 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ان کارروائیوں کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک بھی ہوا ہے۔ جب کہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد یونیورسٹی نے فیسوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ واپس لے لیاہے اور جامعہ 16 روز بعد دوبارہ کھل گئی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ادارے آپس میں نہ لڑیں اور اپنے دائرہ اختیار میں رہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہے، جیسے ہی ان کی طبعیت بہتر ہوگی وہ پاکستان آئیں گے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں کھجوری اور خواجہ خوڑ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پرریموٹ کنٹرول بم حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب سیکیورٹی اہلکار گشت پر تھے، دھماکے کے بعد امدادی اہلکاروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے

مزید خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہونےکی تصدیق کردی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا
ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نےافغان حکام کی جانب سے لگائے جانے والے ان الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے، جن میں کہا گیا تھا کہ سول کپڑوں میں ملبوس پاکستانی فوجی دستے افغان صوبے کنڑ میں حملے کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات سے
سردارمہتاب احمد خان نے خیبرپختونخواکے نئے گورنرکی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا ہے جنہوں نے قبائلی علاقوں میں قیام امن ، سماجی واقتصادی ترقی اوربحالی وتعمیرنو کواپنی ترجیحات قراردیا ہے۔

مقبول ترین
کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔عبداللہ عبدالدائم کو رات گئے دل کی تکلیف محسوس ہوئی، جس پر انہیں فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کیا گیاتاہم وہ جاںبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔
انسپکٹر جنرل پولیس( آئی جی) پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پرلاہورمیں ہونے والا حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا تاہم 2 سال سے کرکٹ ٹیموں کو بہترین سیکیورٹی فراہم کررہے ہیں اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بھی اعلیٰ معیارکی سیکیورٹی فراہم کریں گے۔
بھارت نے پاکستان سے ایک بار پھر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔ بھارت کی طرف سے یہ درخواست نئی دہلی میں وزیرخارجہ سشما سواج نے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود سے ملاقات کے دوران کی ہے۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز798 ایندھن کی فراہمی کے دوران ری فیول گاڑی سے ٹکراگئی جس کے باعث طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔ طیارے کو مرمت کیلئے ہینگر تک پہنچادیا گیا ہے ۔

پاکستان
 
کراچی میں تعینات سعودی قونصل جنرل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
 
سری لنکن ٹیم پرحملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا، عارف نواز
 
دہشت گرد ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف
 
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ایک دہشتگرد ہلاک، 26 گرفتار
 
گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے ایم ایس آفس کے سامنے بچے کو جنم دیدیا
 
فارن فنڈنگ، پی ٹی آئی کی پی پی, (ن) لیگ کیخلاف درخواست
 
 
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں