Sunday, 05 April, 2020
وفاقی کابینہ نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے صحافیوں کے تحفظ سے متعلق بل کی منظوری دیدی ہے، اس بل میں صحافتی سرگرمیوں کی انجام دہی کے دوران صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی کے لئے قانون پر عملداری کے حوالے سے میں نے بطور وزیر اطلاعات کام شروع کیا تھا۔

انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ صحافیوں کے تحفظ کے بارے میں جو کام میں نے شروع کیا تھا، اس کی تکمیل ڈاکٹر شیری مزاری جیسی کہنہ مشق اور قابل وزیر نے کی۔ انہوں نے تمام صحافیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس بل کے آنے سے صحافیوں کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دینے کے دوران مکمل تحفظ فراہم ہو گا اور وہ آزادانہ صحافت کر سکیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  26429
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ میڈیا کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنا نام نکالنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
معاشی خوشحالی کے ایجنڈ ے پر کام کریں گے ، پاک چین دوستی فولاد سے زیادہ مضبوط ہے، دوسرے ملکوں پر تسلط جمانے یا دیگر ممالک کے مفادات کو کبھی نظرانداز نہیں کرینگے ، وانگ یا جن
بابر غوری نے کہا کہ پارٹی کی رکنیت سے استعفے کا فیصلہ خالصتاً ذاتی ہے اور ابھی کسی پارٹی یا گروپ میں شامل نہیں ہورہا۔ بابر غوری نے پارٹی کی تمام ذمہ داریوں سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی تمام ذم
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امرا کو وزیراعلیٰ کا کیمپ آفس بنانے کے نوٹی فکیشن پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ پورے جاتی امرا کے بجائے کچھ حصے کو سی ایم کیمپ آفس قرار دیا جائے۔

مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور مائیکروسافٹ نے Imagine Cup 2020میں نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد کی ٹیمFlowlines کو نیشنل فائنل 2020کا فاتح قرار دیاہے۔نسٹ کی ٹیم نے ملک بھر کی 60 فائنلسٹ ٹیموں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ سیاسی معاون نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انھیں کینسر کا مرض‌لاحق تھا۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مقبول ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر اپنے عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے خارجی اور داخلی راستوں کو بند
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے سرحد کھولنے کی درخواست کی گئی تھی۔ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں