Thursday, 17 October, 2019
’’جشنِ عید میلاد النبیﷺ ... ہر سو روشنی ہی روشنی‘‘

’’جشنِ عید میلاد النبیﷺ ... ہر سو روشنی ہی روشنی‘‘

اسلام آباد ۔ خاتم النبیین، رحمت اللعالمین، سرکار دوعالم، فخر موجودات، سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت ملک بھر میں مذہبی جوش و خروش اور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

گلی گلی، شہر شہر، عید میلاد النبی ﷺکی تیاریاں جاری ، مسجدیں، عمارتیں اور شاہراہیں جگمگا اٹھیں جبکہ  سرکارِ دو عالم ﷺ سے محبت و عقیدت کے اظہار کے لیے درود و سلام اور ذکر کی محفلیں سجائی جارہی ہیں۔

گھروں ، دفاتر ، مساجد ، پارکس، تفریحی مقامات ، گلیوں ، مارکیٹوں ، بازاروں ، شاہراہوں کو رنگ برنگے پرچموں ، برقی قمقموں ، آرائشی محرابوں ، خوبصورت فلیکس سائنز ، بینرز ، جھنڈیوں اور دیگر زیبائشی اشیاء سے دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے جس سے جشن عید میلاد النبی ﷺکی خوشیاں اور رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  12805
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی
پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا اور عیدالاضحی 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔ کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی زیرصدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الاضحیٰ
وفاقی وزارت داخلہ نے 12 سے 15 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے پیر سے جمعرات تک عام تعطیل ہوگی۔
سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی، اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پرانہیں سلام پیش کیا

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں