Monday, 16 December, 2019
حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ۔ وفاقی وزارت داخلہ نے 12 سے 15 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے پیر سے جمعرات تک عام تعطیل ہوگی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ 16 اگست بروز جمعہ سے وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے کھل جائیں گے، جبکہ 17 اگست بروز ہفتہ بھی تمام دفاتر میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پاکستان میں ذی الحج کا چاند 2 اگست کو نظر آنے اور عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  17625
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی
پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا اور عیدالاضحی 12 اگست بروز پیر کو ہوگی۔ کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی زیرصدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الاضحیٰ
سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی، اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پرانہیں سلام پیش کیا
آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں قریبی پہاڑوں سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں سیکنڈ لیفٹننٹ عبد المعید اور سپاہی بشارت شہید ہوگئے۔

مقبول ترین
16 دسمبر 1971ء پاکستان کی تاریخ کا سب سے المناک، عبرتناک اور ہولناک دن تھا۔ جب پاکستانی فوج کے ایک بزدل اور بے غیرت جرنیل نے ڈھاکا کے ریس کورس گرائونڈ میں اپنے بھارتی ہم منصب کے آگے سرنڈر کرتے ہوئے
بھارت میں مسلم مخالف متنازع قانون کے خلاف احتجاج وسیع اور پرتشدد ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی ہے جس میں ایک طالب علم بھی شامل ہے جو پولیس کی فائرنگ کانشانہ بنا۔احتجاج کے چوتھے روز دارالحکومت
16 دسمبر سال 2014ء کا روز، تاریخ میں سیاہ ترین دن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جب سفاک دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں وحشت اور بربریت کی انتہا کر دی اور 149 گھروں میں صف ماتم بچھا دی گئی۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اگر لاڑکانہ میں بھٹو زندہ ہے تو غریب مر چکے ہیں۔ بلاول نے کرپشن سے اپنا رشتہ ابھی تک نہیں توڑا۔ پیپلز پارٹی نے بھٹو کے نظریے کو ختم کر دیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں