مبصر آر ایس ایس ۔ پاکستان http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ڈونلڈ ٹرمپ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/19-06-2025/news46025.html Posted: 19-06-2025 00:33:04
...پاکستانی آرمی چیف سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ان کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے۔ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/19-06-2025/news46025.html پاک امریکا تعلقات: مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/04-06-2025/news46013.html Posted: 04-06-2025 21:50:27
...وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/04-06-2025/news46013.html صدر، وزیراعظم ملاقات: سیاسی، معاشی اور خارجہ امور پر تبادلۂ خیال http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/01-06-2025/news46012.html Posted: 01-06-2025 22:20:31
...وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو حالیہ بیرون ممالک کے دوروں کی تفصیلات سے آگاہ کیا، اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/01-06-2025/news46012.html بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں رہی، فیلڈ مارشل http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/01-06-2025/news46010.html Posted: 01-06-2025 22:09:20
...کویٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، چاہے اندرونی ہو یا بیرونی۔ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/01-06-2025/news46010.html حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/30-05-2025/news46009.html Posted: 30-05-2025 23:09:31
...حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 4 ملکی دورہ مکمل ہونے کے بعد پاکستان پہنچ کر عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/30-05-2025/news46009.html پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، فیلڈ مارشل http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/30-05-2025/news46008.html Posted: 30-05-2025 23:00:07
...فیلڈمارشل نے آپریشن بنیانِ مرصوص کے شہدا کو خراجِ عقیدت، لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ قومی قیادت کے تحت پاکستان کے عوام مادرِ وطن کے دفاع کیلئے فولادی دیوار بن گئے۔ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/30-05-2025/news46008.html سوراب میں دہشتگردوں کا حملہ: اے ڈی سی ریونیو شہید http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/30-05-2025/news46007.html Posted: 30-05-2025 22:56:58
...فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے شہر سوراب میں بینک کو لوٹ لیا اور مختلف سرکاری افسران کے گھر جلادیے، دفاع کرتے ہوئے اے ڈی سی ریونیو شہید ہوگئے۔ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/30-05-2025/news46007.html دنیا مودی کے نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لے، پاکستان http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/27-05-2025/news46006.html Posted: 27-05-2025 20:41:45
...ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری اسلحہ رکھنے والی ریاست کے رہنما کی حیثیت سے بھارتی وزیر اعظم سے http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/27-05-2025/news46006.html تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خزانہ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/26-05-2025/news46003.html Posted: 26-05-2025 18:42:13
...وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ جس طرح بھارتی جارحیت کے دوران اتقاق اور اتحاد کا مظاہرہ کیا گیا تھا، معاشی محاذ پربھی اسی اتفاق واتحاد کی ضرورت ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/26-05-2025/news46003.html خضدار اسکول بس حملہ: مزید دو طالبات شہید، شہدا کی تعداد 8 ہو گئی http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/25-05-2025/news46002.html Posted: 25-05-2025 20:30:36
...بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی مزید دو طالبات شیما ابراہیم اور مسکان دوران علاج جام شہادت نوش کر گئیں، جس کے بعد واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/pakistan/25-05-2025/news46002.html