مبصر آر ایس ایس ۔ شعر و ادب http://www.mubassir.com/urdu/poetryliterature/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur ایام اربعین حسینیؑ میں ۔۔۔ ایک سلام http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/29-10-2018/news41248.html Posted: 29-10-2018 14:27:07
...جو سنگ ٹکرایا اُس سے، اب تک وہ پستیوں میں اُتر رہا ہے حسینؑ دوش نبیؐ پہ بیٹھا بلندیوں سے گزر رہا ہے http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/29-10-2018/news41248.html میرے شہر کا قاضی http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/16-10-2018/news41016.html Posted: 16-10-2018 11:29:19
...اس شہر کے قاضی کی تقریر پسندیدہ پھر لذت تقریر سے توقیر پسندیدہ اک کرسی عدالت کی بر تختِ سلیماں ہے کیڑوں کی مکوڑوں کی تقدیر کا کیا کہیے http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/16-10-2018/news41016.html ثاقب اکبر کی کتاب زلیخا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک شائع ہو گئی http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/30-10-2017/news32534.html Posted: 30-10-2017 13:34:40
...علمی و تحقیقی ادارے البصیرہ کے صدر نشین، معروف محقق و دانشور ، شہرہ آفاق کتاب” پاکستان کے دینی مسالک “کے مصنف نیز دسیوں دیگر تحقیقی و علمی کتب کے لکھاری ثاقب اکبر کی ایک اور اچھوتی اور امتیازی تحریر ”زلیخا عشق مجازی سے عشق حقیقی تک “منظر عام پر آگئی ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/30-10-2017/news32534.html ’’البصیرہ کے زیر اہتمام محفل مسالمہ کا انعقاد‘‘ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/23-10-2017/news32337.html Posted: 23-10-2017 22:05:27
...گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ایک یادگار اور ایمان پرور محفل مسالمہ معروف علمی تحقیقاتی ادارے البصیرہ کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔یہ محفل مسالمہ ہر سال سلسلہ نوشاہی قادری کے روحانی بزرگ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/23-10-2017/news32337.html ’’کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے‘‘ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/15-02-2017/news27283.html Posted: 15-02-2017 10:24:27
...شہادت سے قبل سوشل میڈیا پر کیپٹن احمد مبین نے ایک نظم پوسٹ کی جس کا عنوان ’’کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے‘‘ تھا۔ مرحوم نے جو آخری نظم شیئر کی وہ درج ذیل ہے ۔ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/15-02-2017/news27283.html فیض کا 106 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/13-02-2017/news27231.html Posted: 13-02-2017 11:53:31
...فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے تدریسی مراحل اپنے آبائی شہر سیالکوٹ اور لاہور میں مکمل کیا، اپنے خیالات کی بنیاد پر 1936 میں ادبا کی ترقی پسند تحریک http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/13-02-2017/news27231.html پروین شاکر کی برسی آج منائی جارہی ہے http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/26-12-2016/news26167.html Posted: 26-12-2016 12:35:49
...خوشبو سے لب و لہجے والی منفرد شاعرہ پروین شاکر کی22 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں پروین شاکر کے مداحوں نے شاعرہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں مختلف تقاریب کے انعقاد کا اہتمام کیا ہے http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/26-12-2016/news26167.html معروف شاعر احمد فراز کو بچھڑے 8 برس بیت گئے http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/25-08-2016/news22573.html Posted: 25-08-2016 11:20:47
...احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔ وہ 12 جنوری 1931ء کو نوشہرہ میں پیدا ہوئے ۔ احمد فراز نے اردو، فارسی اور انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور ریڈیو پاکستان سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔ بعدازاں وہ پشاور یونیورسٹی سے بطور لیکچرار منسلک ہو گئے۔ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/25-08-2016/news22573.html اکادمی ادبیات نئے لکھاریوں کے لیے ورکشاپس کرے گی http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/28-07-2016/news21847.html Posted: 28-07-2016 16:54:09
...پہلی تربیتی ورکشاپ ''فکشن''(نثری تخلیقی ادب) کے حوالے سے 10تا12اگست 2016بروز بدھ تا جمعتہ المبارک ، صبح 10بجے تاشام 5بجے تک ، اکادمی ادبیات پاکستان کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/28-07-2016/news21847.html پاک ،افغان ادبی روابط قائم کرنے کا فیصلہ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/19-04-2016/news20533.html Posted: 19-04-2016 17:26:50
...افغانستان کے ثقافتی اتاشی پروفیسر اے۔ رحمان حبیب زئی نے اکادمی کے چیئر مین ڈاکٹر قاسم بگھیو سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک ایک دوسرے کی ادبی تخلیقات کے تراجم کرائیں ۔ http://www.mubassir.com/urdu/poetry-literature/19-04-2016/news20533.html