مبصر ڈاٹ کام نےپاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے قارئین کرام کی سہولت کے لئے " ریڈرز سروس " کے نام سے ایک سیکشن قائم کر دیا ہے جس میں آپ ہر قسم کی ذاتی اور سماجی اطلاعات ، اعلانات، تبصرے اور پیغامات شائع کروا سکتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی تحاریر اردو میں کمپوز کرکے " ان پیج " فائل میں مع تصاویر درج ذیل میل پر ارسال کر سکتے ہیں۔ رابطہ کے لئے ای میل ایڈریس ہے: info@mubassir.com یا آن لائن تحاریر بھیجنے کے لئے یہاں کلک کریں۔